چیک سیلیسیا
Appearance
České Slezsko | |
---|---|
تاریخی علاقہ | |
چیک سیلیسیا | |
چیک سیلیسیا (شبز) | |
ملک | چیک جمہوریہ |
سابقہ دار الحکومت | اوپاوا |
سب سے بڑا شہر | استراوا |
رقبہ | |
• کل | 4,459 کلومیٹر2 (1,722 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 1,000,000 |
• کثافت | 220/کلومیٹر2 (580/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
چیک سیلیسیا (Czech Silesia) (چیک: České Slezsko؛ جرمن: Tschechisch-Schlesien؛ پولش: Śląsk Czeski) موجودہ چیک جمہوریہ میں واقع ایک تاریخی علاقہ ہے۔ یہ موراویا اور بوہیمیا کے ساتھ مل کر تاریخی سر زمین چیک بناتا ہے۔