پیر پنجال
Appearance
پیر پنجال کوہ ہمالیہ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو جموں و آزاد کشمیر اور بھارت کی ریاست ہماچل پردیش سے گذرتا ہے۔ گلمرگ اور پہلگام کے مشہور تفریحی مقامات اسی پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں۔