بحیرہ
Appearance
بحیرہ یا سمندر (انگریزی: Sea) عام طور پر نمکین پانی کے ایک بڑے جسم کو کہا جاتا ہے لیکن یہ اصطلاح دیگر معنوں میں بھی chinاستعمال ہوتی ہے۔
عام طور پر یہ اصطلاح نمکین پانی کے ایک بڑے حصے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی بحر سے جڑا ہوا ہو اور اسے بحر کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار اسے ایک بڑی نمکین جھیل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس سے کوئی قدرتی آبی راہ نہ نکلتی ہو، جیسا کہ بحیرۂ قزوین۔
فہرست بحیرات
[ترمیم]- بحیرہ مجموعہ الجزائر (Archipelago Sea)
- خلیج بوثنیہ (Gulf of Bothnia)
- بحیرہ بوثنی (Bothnian Sea)
- بحیرہ بالٹک (Central Baltic Sea)
- بوثنیہ بے (Bay of Bothnia)
- خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland)
- خلیج ریگا (Gulf of Riga)
- آبنائے اویسینڈ (Oresund Strait)
- بحیرہ ایلانڈ (Sea of Åland)
- بحیرہ ایجیئن (Aegean Sea)
- بحیرہ میرتون (Myrtoan Sea)
- بحیرہ کریٹ (Sea of Crete)
- بحیرہ تراکیہ (Thracian Sea)
- بحیرہ ایڈریاٹک (Adriatic Sea)
- بحیرہ البوران (Alboran Sea)
- بحیرہ بلیبار (Balearic Sea)
- بحیرہ کاتالان (Catalan Sea)
- بحیرہ قلیقیہ (Cilician Sea)
- خلیج سدرہ (Gulf of Sidra)
- بحیرہ ایونی (Ionian Sea)
- بحیرہ الشرق (Levantine Sea)
- بحیرہ لیبیا (Libyan Sea)
- بحیرہ لیگوریئن (Ligurian Sea)
- بحیرہ ساردینیا (Sea of Sardinia)
- آبنائے صقلیہ (Strait of Sicily)
- بحیرہ تیرانی (Tyrrhenian Sea)
دیگر
[ترمیم]- بحیرہ ارجنٹائن (Argentine Sea)
- خلیج بسکے (Bay of Biscay)
- خلیج کامپیچی (Bay of Campeche)
- خلیج فنڈی (Bay of Fundy)
- بحیرہ اسود (Black Sea)
- بحیرہ کیریبین (Caribbean Sea)
- بحیرہ سیلٹک (Celtic Sea)
- خلیج چیساپیک (Chesapeake Bay)
- آبنائے ڈیوس (Davis Strait)
- آبنائے ڈنمارک (Denmark Strait)
- رودبار انگلستان (English Channel)
- خلیج گنی (Gulf of Guinea)
- خلیج مین (Gulf of Maine)
- خلیج میکسیکو (Gulf of Mexico)
- خلیج سینٹ لارنس (Gulf of St. Lawrence)
- خلیج وینیزویلا (Gulf of Venezuela)
- بحیرہ آئرش (Irish Sea)
- بحیرہ لیبراڈار (Labrador Sea)
- بحیرہ مرمرہ (Marmara Sea)
- بحیرہ شمال (North Sea)
- بحیرہ ناروے (Norwegian Sea)
- بحیرہ سارگاسو (Sargasso Sea)
- بحیرہ ازوف (Sea of Azov)
- بحیرہ ہبريدس (Sea of the Hebrides)
- بحیرہ وادن (Wadden Sea)
- خلیج اموندسن (Amundsen Gulf)
- خلیج بافین (Baffin Bay)
- بحیرہ بیرنٹس (Barents Sea)
- بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea)
- بحیرہ چکچی (Chukchi Sea)
- بحیرہ شرقی سائبیریا (East Siberian Sea)
- بحیرہ گرین لینڈ (Greenland Sea)
- خلیج ہڈسن (Hudson Bay)
- خلیج جیمز (James Bay)
- بحیرہ کارا (Kara Sea)
- آبنائے کارا (Kara Strait)
- بحیرہ لیپٹف (Laptev Sea)
- بحیرہ لنکن (Lincoln Sea)
- بحیرہ شہزادہ گستاو ایڈولف (Prince Gustav Adolf Sea)
- بحیرہ پچورا (Pechora Sea)
- بحیرہ ابیض (White Sea)
- بحیرہ اموندسن (Amundsen Sea)
- آبنائے باس (Bass Strait)
- بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea)
- بحیرہ تعاون (Cooperation Sea)
- بحیرہ خلا نورد (Cosmonauts Sea)
- بحیرہ ڈیوس (Davis Sea)
- بحیرہ دورویل (D'Urville Sea)
- گزرگاہ ڈریک (Drake Passage)
- عظیم آسٹریلوی خلیج (Great Australian Bight)
- خلیج سینٹ ونسینٹ (Gulf St Vincent)
- بحیرہ شاہ ہاکون ہفتم (King Haakon VII Sea)
- بحیرہ لزاريف (Lazarev Sea)
- بحیرہ ماوسن (Mawson Sea)
- بحیرہ ریسر لارسن (Riiser-Larsen Sea)
- بحیرہ راس (Ross Sea)
- بحیرہ سکوٹیا (Scotia Sea)
- بحیرہ ساموف (Somov Sea)
- خلیج سپینسر (Spencer Gulf)
- بحیرہ ودل (Weddell Sea)
- بحیرہ انڈمان (Andaman Sea)
- بحیرہ عرب (Arabian Sea)
- خلیج بنگال (Bay of Bengal)
- خلیج عدن (Gulf of Aden)
- خلیج عقبہ (Gulf of Aqaba)
- خلیج کھمبات (Gulf of Khambhat)
- خلیج کچھ (Gulf of Kutch)
- خلیج عمان (Gulf of Oman)
- خلیج سوئز (Gulf of Suez)
- بحیرہ لاکادیو (Laccadive Sea)
- رودبار موزمبیق (Mozambique Channel)
- خلیج فارس (Persian Gulf)
- بحیرہ احمر (Red Sea)
- بحیرہ تیمور (Timor Sea)
- بحیرہ آرافرا (Arafura Sea)
- بحیرہ باندا (Banda Sea)
- بحیرہ بیرنگ (Bering Sea)
- بحیرہ بسمارک (Bismarck Sea)
- بحیرہ بوہای (Bohai Sea)
- بحیرہ بوہول (Bohol Sea)
- بحیرہ کاموتس (Camotes Sea)
- بحیرہ سلیبس (Celebes Sea)
- بحیرہ سرام (Ceram Sea)
- بحیرہ چلی (Chilean Sea)
- بحیرہ چیلوے (Sea of Chiloé)
- بحیرہ کورل (Coral Sea)
- بحیرہ شرقی چین (East China Sea)
- بحیرہ فلورس (Flores Sea)
- خلیج الاسکا (Gulf of Alaska)
- خلیج کیلی فورنیا (Gulf of California)
- خلیج کارپنتاریا (Gulf of Carpentaria)
- خلیج تھائی لینڈ (Gulf of Thailand)
- بحیرہ ہالماہيرا (Halmahera Sea)
- بحیرہ جاوا (Java Sea)
- بحیرہ کورو (Koro Sea)
- بحیرہ ملوک (Molucca Sea)
- بحیرہ فلپائن (Philippine Sea)
- بحیرہ ساليش (Salish Sea)
- بحیرہ ساوو (Savu Sea)
- بحیرہ جاپان (Sea of Japan)
- بحیرہ اخوتسک (Sea of Okhotsk)
- بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea)
- بحیرہ سیبویان (Sibuyan Sea)
- بحیرہ سلیمان (Solomon Sea)
- بحیرۂ جنوبی چین (South China Sea)
- بحیرہ سولو (Sulu Sea)
- بحیرہ تسمان (Tasman Sea)
- بحیرہ ویسایان (Visayan Sea)
- بحیرہ اصفر (Yellow Sea)
کچھ بڑی جھیلوں کو بحیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
- بحیرہ ارال (Aral Sea)
- بحیرہ قزوین (Caspian Sea)
- بحیرہ مردار (Dead Sea)
- عظیم نمکین جھیل (Great Salt Lake)
- بحیرہ سالتون (Salton Sea)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی رواابط
[ترمیم]- دنیا کے بحر اور بحیرہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbc.co.uk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بحیرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |