مندرجات کا رخ کریں

زیریں مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نقشہ زیریں مصر

زیریں مصر (Lower Egypt) مصر کا شمالی ترین علاقہ ہے، جو بالائی مصر اور بحیرہ روم کے درمیان میں دریائے نیل کا زرخیز علاقہ ہے۔ موجودہ دور میں یہ قاہرہ کے جنوب سے دہشور تک کا علاقہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]