IK Pathan News & Updates

IK Pathan is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest IK Pathan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

عرفان پٹھان کی خبریں

جمعرات 16 مئی 2024 15:41

’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انڈین پریمئیر لیگ ادھورا چھوڑ جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف سابق بھارتی ٹیسٹ فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے سخت زبان استعمال کرنا شروع کردی۔ سماجی رابطے ... مزید

پیر 12 فروری 2024 14:27

عرفان پٹھان انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کا غصہ پاکستانی شائقین پر نکالنے لگے

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے اتوار کو آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد پاکستانی شائقین کے منفی ردعمل پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بعض حلقوں ... مزید

پیر 15 جنوری 2024 12:06

عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ 39 سالہ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر تصویر شئیر کی جہاں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ... مزید

منگل 24 اکتوبر 2023 10:49

افغانستان کی کامیابی پر عرفان پٹھان کا راشد خان کے ساتھ ڈانس، سوشل میڈیا صافین نے سابق کرکٹر کو کھری کھری سنا دیں

بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد افغانستان کے اسپنر راشد خان کے ساتھ جشن منایا۔ افغانستان نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ... مزید

جمعہ 20 اکتوبر 2023 11:27

بھارتی کرائوڈ کی پاکستانی ٹیم سے بدسلوکی، عرفان پٹھان معذرت کی بجائے گھڑے مردے اکھاڑنے لگے

بھارتی کرائوڈ کے رویے کے خلاف پاکستان کے احتجاج اور آئی سی سی سے شکایت پر سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان گھڑے مردے اکھاڑے لگے۔ 14 اکتوبر کو ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آسانی ... مزید

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 21:27

عرفان پٹھان نے پاکستانی اور بھارتی بیٹرز کے درمیان فرق کی وضاحت کردی

نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں اچھی شروعات کے بعد سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے پاکستانی اور بھارتی بلے بازوں کے درمیان فرق کی وضاحت کی۔ بابر اعظم محمد ... مزید

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 12:10

عرفان پٹھان کی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابر اعظم پر تنقید

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا موازنہ بھارتی عظیم ویرات کوہلی سے کرتے ہوئے ان پر تنقید کی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ ’ہندوستان کے خلاف بابر اعظم کے ... مزید

جمعرات 28 ستمبر 2023 13:35

لوگ ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں، عرفان پٹھان کی پاکستانی شائقین پر ہلکے پھلکے انداز میں تنقید

سابق ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان نے بدھ کے روز حیدرآباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لئے مین ان گرین کے چھونے کے بعد پاکستانی شائقین پر ایک مرتبہ پھر تنقید کی۔ پاکستانی ٹیم کا ایئرپورٹ اور ہوٹل پر ... مزید

بدھ 27 ستمبر 2023 16:01

عرفان پٹھان نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے ہی باہر نکال دیا

پاکستانی کھلاڑیوں پر تنقید کے نشتر چلانے والے سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹاپ فور ٹیموں سے قومی ٹیم کو ہی باہر نکال دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹرز اور پاکستانی ... مزید

جمعرات 10 نومبر 2022 17:07

'پڑوسیو! تھوڑی گریس سے ہی ہار جاتے'، سوشل میڈیا صارفین نے عرفان پٹھان کو آئینہ دکھ دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان کے سیمی فائنل پر طنز کرنے والے سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عرفان پٹھان کو سوشل میڈیا صارفین نے آئینہ دکھاتے ہوئے تاریخی چھترول کر ڈالی، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گئے۔ ... مزید

پیر 12 ستمبر 2022 15:03

’آپ بتاؤ، ایئر پورٹ آرام سے پہنچ گئے تھے؟‘، عرفان پٹھان کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا انہیں ترکی بہ ترکی جواب

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل کے بعد پاکستانیوں کیخلاف طنزیہ ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کرارے جواب دیئے ۔ 2 ہفتوں سے جاری ایشیا کپ سری لنکا کی فتح کے ساتھ گذشتہ ... مزید

جمعرات 15 جولائی 2021 12:29

سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان بھی بابراعظم کے فین بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار اننگز کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں 36 سالہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }