Cricket Pakistan News

News about Pakistan Cricket team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، پاکستان کی خبریں

بدھ 9 اپریل 2025 16:03

آئی سی سی رینکنگ، ون ڈے سیریز میں ناکامی کے باوجود محمد رضوان کی ترقی

پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے حالیہ سیریز میں نیوزی لینڈ سے پاکستان کی 3-0 سے شکست کے باوجود آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں مسلسل اضافہ جاری رکھا ہے۔رضوان دو درجے چڑھ کر 606 ریٹنگ پوائنٹس ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 14:44

پی ایس ایل 10: افتتاحی تقریب کب کہاں ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سپرد کردی گئی۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 11 اپریل کو پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 13:44

شاداب خان نے ثقلین مشتاق کا داماد ہونے کی وجہ سے کم بیک کے الزام پر لب کشائی کردی

ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنے سُسر و سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا داماد ہونے کی وجہ سے کم بیک کے الزام پر لب کشائی کردی۔ویب سائٹ ’کرکٹ پاکستان‘ کو دیے گئے انٹرویو ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 13:12

پی ایس ایل10، احسان اللہ نے پشاور زلمی کی کٹ پہن لی ، تصویر وائرل

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی پشاور زلمی کی کٹ پہنے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فاسٹ بولر احسان اللہ کی وائرل تصویر نے ان کی پشاور زلمی میں منتقل ہونے کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 12:40

بابر اعظم جب تک میچ نہیں جتوائیں گے کچھ بھی نہیں ہیں : توصیف احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کب تک اہم پلیئر کہتے رہیں گے، جب تک آپ میچ نہیں جتوائیں گے آپ کچھ بھی نہیں ہیں‘ کسی نئے لڑکے میں بھی یہ خواہش نظر نہیں آئی کہ میں ٹیم میں آگیا ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 11:56

پی ایس ایل فرنچائزز سلمان بٹ کو کمنٹری پینل کا حصہ بنانے پر ناخوش، حکام نے ہٹانے کا مطالبہ ہوا میں اُڑا دیا

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق کپتان سلمان بٹ کو پاکستان سپر لیگ 10 کے کمنٹری پینل میں شامل کیے جانے پر فرنچائزز نے ناراضگی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 2010ء میں لارڈز ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ ... مزید

بدھ 9 اپریل 2025 11:37

علی ترین کا پی ایس ایل سے متعلق بیان، پی سی بی نے بھی فرنچائز اونر پر جوابی وار کردیا

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل سابق چیمپئن فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے بیانات پر کرکٹ بورڈ نے بھی جوابی وار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ ... مزید

منگل 8 اپریل 2025 17:44

فیصل آباد 2008ء کے بعد پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ مبینہ طور پر فیصل آباد میں آئندہ پاکستان بنگلہ دیش سیریز کے 2 ٹی ٹونٹی میچوں کی میزبانی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان ... مزید

منگل 8 اپریل 2025 15:30

شاہد آفریدی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر 47 سالہ شاہد آفریدی نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے آرمی چیف ... مزید

منگل 8 اپریل 2025 14:14

آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی غیر موجودگی ان کی ترقی کو نقصان پہنچا رہی ہے ، راشد لطیف کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شرکت اور حالیہ برسوں میں قومی ٹیم کی جاری جدوجہد کے درمیان تعلق کی طرف اشارہ کیا ہے۔ سابق وکٹ کیپر خاص ... مزید

منگل 8 اپریل 2025 13:28

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میچز میں جلدی بیٹنگ کیلئے آنے کی وجہ بتا دی

پاکستان سپر لیگ کے دوران شاہین آفریدی نے اوپر کے نمبرز پر آکر بیٹنگ کرنے کی وجہ بتادی۔ ویب سائٹ ’کرکٹ پاکستان‘ کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ ... مزید

منگل 8 اپریل 2025 12:27

کین ولیمسن کراچی کنگز کیلئے کتنے میچز سے محروم ہوں گے؟

کراچی کنگز کی پی ایس ایل 2025ء میں مضبوط آغاز کرنے کی امیدیں اسٹار کین ولیمسن کو سائن کیے بغیر کرنا ہوں گی جو پاکستان سپر لیگ 10 کے پہلے حصے میں ان ایکشن نہیں ہوں گے جیسا کہ ٹیم کے مالک سلمان اقبال ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }