List of Cricket Leagues

There are many Cricket leagues played around the world. Most of them are registered with ICC, and they are considered as official cricket leagues. Find the list of all official cricket leagues at this page, including their news, teams details, profile of the players, squad

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

تمام کرکٹ لیگز

آزادی کپ2017ئ

آزادی کپ2017ءپاکستا ن میں کھیلی جانے والی سیریز ہے جس میں ورلڈ الیون پاکستانی ٹیم کے خلاف 3ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی،سیریز کے میچز 12،13اور 15ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے،ورلڈ الیون کی قیادت فاٹ ڈوپلیسی کررہے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان سرفرا ز احمد ہوں گے ۔

ٍکیر بیئن پریمیئر لیگ

ٍکیر بیئن پریمیئر لیگ ویسٹ انڈیز کی مقامی ٹی ٹونٹی لیگ ہے جس میں 6ٹیمیں شرکت کرتی ہیں ۔

انڈین پریمیئر لیگ

انڈین پریمیئر لیگ بھارت کی مشہور ترین ٹی ٹونٹی لیگ ہے۔ جس میں مشہور بھارتی اور غیر ملکی کھلاڑی شرکت کرتے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پروفیشنل ٹی ٹونٹی لیگ ہے جس کے پہلے سیزن کا انعقاد 4فروری سے 23فروری کے دوران متحدہ عرب امارات کے شہروں دبئی اور شارجہ میں کیا جارہا ہے ۔ ایونٹ میں 5ٹیمیں شریک ہوں گی جن میں لاہور قلندرز ، پشاور زلمی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز شامل ہیں ۔ ایونٹ میں شریک ہر فرنچائز دیگر ٹیموں کے خلاف 8،8میچز کھیلے گی جس کے بعد ٹاپ 4ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی ۔ لیگ کی ہر فرنچائز نیلامی کے بعد انویسٹر کو دی گئی ہے جو اس کے مالک بھی ہیں ۔ پی ایس ایل کے کمرشل حقوق دسمبر 2015ء میں 985کروڑ روپے (93ملین ڈالر ) کے عوض 10سال کے لیے فروخت کیے گئے ہیں۔2جنوری 2016ء کو چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کے اگلے ہر سیزن میں ایک ٹیم کا اضافہ کیا جائے گا تاوقتیکہ ایونٹ میں کھیلنے والی ٹیموں کی تعداد 10ہوجائے ۔پی ایس ایل کی ٹائٹل سپانسرشپ 3سال کے لیے 6ملین ڈالر میں حبیب بینک لمیٹڈ کو ملی ہے ۔

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }

There are some games which can be considered as evergreen games and any time people love to watch them. Surely cricket is one of those games which as occupied a special place in the hearts of people. In the season of popular cricket leagues people rush towards stadiums to enjoy live cricket matches.

Urdu Point provides the latest updates to its users about the cricket leagues and their schedule. Moreover live streaming of matches and live score board is also accessible at this page. So the people who are unable to catch the live match on TV can watch the Cricket match online.

Pakistan super league, Indian premier league and big bash league are the famous one and draws the attention of cricket lovers. Moreover ICC world cricket league is also popular as it includes the matches between the international teams. You can get the cricket league news in Urdu along with the matches schedule and live scores on this page.