Badminton News in Urdu

Updated Badminton News - Read latest Badminton news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Badmintoners. Live news updates about the Badminton happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بیڈمنٹن کی خبریں

منگل 7 جنوری 2025 15:39

ٹاپ سیڈڈ شی یوکی ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل

چین کے نامور بیڈ منٹن سٹار کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ شی یوکی یی بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹو رپر ملائیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔28 سالہ چین کے ... مزید

منگل 7 جنوری 2025 15:23

ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن، جنوبی کوریا کی این سی ینگ نے ویمنزسنگلز مقا بلے میں ڈنمارک کی حریف لائن ڈروسٹ کرسٹوفرسن کو شکت دے دی

جنوبی کوریا کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سی ینگ بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹو رپر ملائیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ ... مزید

جمعرات 26 دسمبر 2024 21:24

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑی تمام کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گئے

لاہور میں جاری نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے تمام کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے‘جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ میں ملک بھر سے انڈر15،17،19تین ... مزید

جمعرات 26 دسمبر 2024 21:24

نیشنل جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ ‘خیبر پختونخوا کے کھلاڑی تمام کیٹیگریزکے فائنل میں پہنچ گئے

لاہور میں جاری نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے تمام کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے‘جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ میں ملک بھر سے انڈر15،17،19تین ... مزید

جمعہ 20 دسمبر 2024 16:57

آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ میں مدمقابل راولپنڈی بورڈ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔چیئرمین فیڈرل ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 19:35

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مینز اینڈ ویمنز بیڈمنٹن کے مقابلے شروع ہو گئے

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین کے بیڈمنٹن کے مقابلے روڈھم ہال میں شروع ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ٹیموں کے ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 19:00

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے شروع

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس کے روڈہم ہال میں شروع ہو گئے ۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ... مزید

ہفتہ 30 نومبر 2024 16:02

تعلیمی بورڈ سرگودھاکے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر

تعلیمی بورڈ سرگودھاکے زیر اہتمام گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی میں دو روزہ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب میں پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ... مزید

جمعہ 15 نومبر 2024 21:50

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے تحت لڑکیوں کے بیڈ منٹن مقابلوں کا انعقاد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کےتحت لڑکیوں کے بیڈ منٹن مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے انڈونیشیا ... مزید

منگل 12 نومبر 2024 20:43

خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع ہوگئی

خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع ہوگئی جس میں صوبے بھر سے خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کیا ان کے ہمراہ خاتون ... مزید

منگل 8 اکتوبر 2024 13:07

ماہور شہزاد نے بیٹی کی پیدائش کے محض چند ماہ بعد لگاتار 8واں قومی بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا

اولمپیئن ماہور شہزاد نے مسلسل 8ویں جیت کے ساتھ ایک بار پھر نیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لاہور میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ماہور نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹروں نے انہیں چار ماہ تک آرام کرنے ... مزید

بدھ 11 ستمبر 2024 18:28

پاکستان سپورٹس بورڈ کی مختلف فیڈریشنز کو جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان سپورٹس بورڈ نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو 1 ارب سے زائد کے فنڈز دیے۔پی ایس بی نے مالی سال 2019-20سے لے کر مالی سال 2023-24تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر ڈال دی۔پی ایس بی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }