KS Williamson

August 8th 1990

KS Williamson is famous Cricket player from New Zealand. He was born on 08 August 1990. He has played 105 test matches and scored 9276 runs with the avg of 54.88 and strike rate of 51.78 including 33 centuries and 37 half centuries and remains not out 17 times. In 105 test matches he has Bowled 2151 balls and picked up 30 wickets by giving 1207 scroes with economy of 3.36 and strike rate of 71.7 with 1 four-wicket haul. He has played 165 ODIs and scored 6810 runs with the avg of 48.64 and strike rate of 81.38 including 13 centuries and 45 half centuries and remains not out 17 times. In 165 ODI matches he has Bowled 1467 balls and picked up 37 wickets by giving 1310 scroes with economy of 5.35 and strike rate of 39.6 with 1 four-wicket haul. He has played 93 T20 Internationals and scored 2575 runs with the avg of 33.44 and strike rate of 123.08 including 18 half centuries and remains not out 13 times. In 93 T20 Internationals he has Bowled 118 balls and picked up 6 wickets by giving 164 scroes with economy of 8.33 and strike rate of 19.6 . He has played 174 First-Class cricket matches and scored 14151 runs with the avg of 51.08 and strike rate of 52.1 including 43 centuries and 65 half centuries and remains not out 24 times. In 174 First-Class cricket matches he has Bowled 6624 balls and picked up 86 wickets by giving 3721 scroes with economy of 3.37 and strike rate of 77 with 1 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul). He has played 227 List A cricket matches and scored 8974 runs with the avg of 47.23 and strike rate of 81 including 17 centuries and 57 half centuries and remains not out 25 times. In 227 List A cricket matches he has Bowled 2756 balls and picked up 67 wickets by giving 2383 scroes with economy of 5.18 and strike rate of 41.1 with 1 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul). He has played 254 Twenty20 matches and scored 6442 runs with the avg of 31.57 and strike rate of 122.58 including 1 centuries and 45 half centuries and remains not out 39 times. In 254 Twenty20 matches he has Bowled 770 balls and picked up 30 wickets by giving 909 scroes with economy of 7.08 and strike rate of 25.6 . Read latest news about KS Williamson, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کین ولیمسن

KS Williamson
کین ولیمسن نے 2006-07 میں اپنے فرسٹ کلاس کیریر کا آغاز کیا اور جلد ہی بھارت کے دورے پر انڈر 19 ٹیم کی جانب سے کھیلے .ایک کرکٹ خاندان میں پیدا ہونے والے ولیمسن نے 2007 ء میں جیلیٹ کپ سکول مقابلے میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا - ان کے والد بھی انڈر 17 سطح پر ناردرن ڈسٹرسکس کی نمائندگی کر کے ہیں ۔ 2008 میں انہوں نے نیوزی لینڈ میں ہونیوالے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کی۔10-2009 سیزن کی فورڈ ٹرافی میں انہوں نے 77.63کی اوسط سے 621 رنز جوڑے جس کے بعد انہیں سری لنکا میں سہ ملکی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ۔ولیمسن نے نومبر 2010 میں اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف احمد آباد میں 131 رنز جوڑے ۔2011 میں انکی فارم زیادہ متاثر کن نہ تھی تاہم 2012 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں انہوں نے ڈیل سٹین ،مورنے مورکل اور ورنن فلینڈر کا سامناکرکے 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ اس وقت تک وہ پہلے ہی دو ون ڈے سنچریاں بناچکےتھے اور ان کی دفاغی تکنیک اوردلکش شاٹس نےماہرین کو متاثر کردیا تھا۔ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں 2013 اور 2014 میں مسلسل پرفارمنس کے ساتھ ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیم کا بنیادی جزو بنی چکے تھے اور جون 2014 ء میں ویسٹ انڈیز کے دورے میں ان کے 2 سنچریوں سمیت 413 رنز نے نیوزی لینڈ کے لئے ایک تاریخی سیریز جیتنے کے لئے اہم کردار ادا کیا۔ ٹرینیڈاڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران انکا بالنگ ایکشن رپورٹ ہوا جس کے بعد وہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا بایو میٹرک ٹیسٹ پاس کر نے میں بھی کامیاب نہ ہو سکے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 105 186 17 9276 251 54.88 17913 51.78 33 37 1031 27 90 0
ایک روزہ بین الاقوامی 165 157 17 6810 148 48.64 8368 81.38 13 45 622 55 66 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 93 90 13 2575 95 33.44 2092 123.08 0 18 245 58 45 0
فرسٹ کلاس 174 301 24 14151 284 51.08 27158 52.1 43 65 1651 47 155 0
لسٹ اے 227 215 25 8974 148 47.23 11079 81 17 57 791 77 94 0
ٹونٹی20 254 243 39 6442 101 31.57 5255 122.58 1 45 590 160 113 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 105 67 2151 1207 30 4/44 4/44 40.23 3.36 71.7 1 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 165 65 1467 1310 37 4/22 4/22 35.4 5.35 39.6 1 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 93 12 118 164 6 2/16 2/16 27.33 8.33 19.6 0 0 0
فرسٹ کلاس 174 142 6624 3721 86 5/75 5/59 43.26 3.37 77 1 1 0
لسٹ اے 227 99 2756 2383 67 5/51 5/51 35.56 5.18 41.1 1 1 0
ٹونٹی20 254 54 770 909 30 3/33 3/33 30.3 7.08 25.6 0 0 0

کین ولیمسن کی خبریں

پی ایس ایل 10: سٹیو سمتھ نے ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کرلی، کین ولیمسن کا بھی انکار

پی ایس ایل 10: وارنر، سمتھ اور ولیمسن کی شرکت تاحال فائنل نہ ہوسکی

پی ایس ایل 10، سٹار کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا پلان تیار

کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟

نامور کیوی کرکٹرز نے قومی ٹیم پر لیگ کرکٹ کو ترجیح دیتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی کپتانی سے دستبردار، سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار

مزید خبریں

کین ولیمسن کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی