WTS Porterfield

September 6th 1984

WTS Porterfield is famous Cricket player from Ireland. He was born on 06 September 1984. He has played 3 test matches and scored 58 runs with the avg of 9.66 and strike rate of 25.55 . He has played 148 ODIs and scored 4343 runs with the avg of 30.58 and strike rate of 68.95 including 11 centuries and 20 half centuries and remains not out 3 times. He has played 61 T20 Internationals and scored 1079 runs with the avg of 20.35 and strike rate of 111.12 including 3 half centuries and remains not out 6 times. He has played 136 First-Class cricket matches and scored 6867 runs with the avg of 31.64 and strike rate of 46.95 including 11 centuries and 34 half centuries and remains not out 9 times. In 136 First-Class cricket matches he has Bowled 108 balls and picked up 2 wickets by giving 138 scroes with economy of 7.66 and strike rate of 54 . He has played 294 List A cricket matches and scored 8958 runs with the avg of 31.99 and strike rate of 71.64 including 15 centuries and 49 half centuries and remains not out 9 times. He has played 195 Twenty20 matches and scored 4562 runs with the avg of 26.36 and strike rate of 123.93 including 1 centuries and 23 half centuries and remains not out 18 times. Read latest news about WTS Porterfield, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ولیم پور ٹ فیلڈ

WTS Porterfield
اگر کہا جائے کہ آئر لینڈ کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سٹیٹس سے پیچھے ولیم پورٹفیلڈ کا ہاتھ ہے تو یہ کچھ غلط نہ ہوگا ۔جب بوئیڈ رینکن ، این مورگن اور ایڈ جوائس جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں نے آئر لینڈ کو چھوڑ کر انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو یہ پورٹفیلڈ ہی تھے جنہوں نے ناتجربہ کا ر آئرش ٹیم کو سنبھا لا اور اسے دنیا کے بہترین ٹیموں کے مقابل لا کھڑا کیا۔پورٹفیلڈ کے لیے انٹر نیشنل کرکٹ میں رنز کرنا زیادہ آسان ثابت نہیں ہوا تھااور ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2012ء میں آئر لینڈ کے دونوں میچز میں وہ پہلی گیند پر صفر کی خفت سے دوچار ہوئے ۔وہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ کپ 2007ء کے سپر 8مرحلے میں جگہ بنا نے والی جبکہ 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے کوالیفائی اور پھر ورلڈ کپ 2011ء میں انگلینڈ کو شکست دینے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔پورٹفیلڈ انڈر 13 لیول سے اوپر کے تمام مراحل میں آئر لینڈ کی کپتانی کے فرائض سر انجام د ے چکے ہیں ۔ انہو ں نے اپنے چوتھے ایک روزہ میچ میں برمودا کیخلاف اپنی کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی تھی ۔وہ 2008ء سے آئر لینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ہیں اور کئی ماہرین کے مطابق آئر لینڈ کے پہلے ٹیسٹ کپتان بھی بن سکتے ہیں ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 3 6 0 58 32 9.66 227 25.55 0 0 7 0 2 0
ایک روزہ بین الاقوامی 148 145 3 4343 139 30.58 6298 68.95 11 20 455 32 68 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 61 59 6 1079 72 20.35 971 111.12 0 3 120 23 22 0
فرسٹ کلاس 136 226 9 6867 207 31.64 14625 46.95 11 34 881 49 146 0
لسٹ اے 294 289 9 8958 139 31.99 12503 71.64 15 49 967 81 142 0
ٹونٹی20 195 191 18 4562 127 26.36 3681 123.93 1 23 496 114 82 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 3 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 148 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 61 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 136 4 108 138 2 1/29 1/29 69 7.66 54 0 0 0
لسٹ اے 294 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 195 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

ولیم پور ٹ فیلڈ کی خبریں
مزید خبریں

کرکٹ, آئر لینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی