شان مارش کی آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے لگی

ہفتہ 30 مئی 2015 11:47

شان مارش کی آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے لگی

نارتھ ساؤنڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مئی۔2015ء) نوجوان کینگرو بیٹسمین شان مارش نے ٹور میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے اپنا کیس مضبوط کرلیا ، کپتان مائیکل کلارک ، کرس راجرز اور بریڈ ہیڈن ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف تین روزہ میچ میں اپنا جادو نہ جگا سکے ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم پر تیسرے دن کا آغاز کینگروز کیلئے اچھا ثابت نہ ہوسکا کیونکہ مہمان سائیڈ کو 25رنز پر دو مستند بیٹسمینوں کی محرومی کے باعث بیٹنگ میں شدید دباؤ برداشت کرنا پڑا۔ شان مارش کے 118اور جو ش ہیزلووڈ کے 31رنز کی بدولت آسٹریلین ٹیم پہلی کاوش میں 250رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ۔کریگ برتھ ویٹ اور جومیل وریکن نے تین، تین وکٹیں لیں ۔
وقت اشاعت : 30/05/2015 - 11:47:32
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp