Khyber Pakhtunkhwa News in Urdu

News about Khyber Pakhtunkhwa Province صوبہ خیبر پختونخوا کی خبریں - Read Local Khyber Pakhtunkhwa News and all cities of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint Local section of Khyber Pakhtunkhwa Province. Full coverage of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

خیبر پختونخوا کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

جمعرات 8 مئی 2025 23:10

بھارتی جارحیت کے خلاف کے ایم یو کے تمام کیمپسز میں بھرپور احتجاج

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے مرکزی کیمپس سمیت تمام علاقائی کیمپسز میں بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں میں طلباء، طالبات، فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملے کی بڑی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 23:10

بھارت پاکستان کی مشرقی اور مغربی دونوں سرحدوں پر جارحانہ کارروائیاں کر رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی مشرقی اور مغربی دونوں سرحدوں پر جارحانہ کارروائیاں کر رہا ہے۔ مغربی سرحد پر بھارت دہشت گردوں ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 23:00

ض*گورنر خیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی اسلام میں ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعرات کے روز وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اسلام میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں صوبے میں تیل و گیس کی پیداوار، گھریلو و صنعتی صارفین کو گیس ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 23:00

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا ریجنل کلچر اینڈ ٹورازم ہزارہ آفس ایبٹ آباد کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تحت قائم ریجنل کلچر اینڈ ٹورزم آفس ہزارہ ایبٹ آبادکا دورہ کیا۔مشیر سیاحت کے دورہ کے ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 22:10

پشاور ، دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کےمنصوبے پر کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر پشاور

ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کےمنصوبے پر کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے اسسٹنٹ کمشنر سید ارحم مختیار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 22:10

یونیسف پاکستان کی ٹیم کی مشیر صحت سے ملاقات، زچہ و بچہ کی صحت، حفاظتی ٹیکہ جات کے منصوبوں کی تعریف

یونیسف پاکستان کی ٹیم نے ڈاکٹر گنٹر بوسری کی قیادت میں مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی خان سے پشاور میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر گنٹر کے ہمراہ ڈاکٹر سفینہ عبداللہ اور ڈاکٹر انعام اللہ خان بھی موجود تھے۔احتشام ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 22:00

پشاور، 13ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، شراب اورمنشیات برآمد

پشاور پولیس نے 13ملزمان کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ، شراب اورمنشیات برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ پشتخر نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ مختلف جرائم میں ملوث ملزمان علی خان، ساحل، ذاکر، راحیل، احمد، ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 21:40

خیبر پختونخوا اسمبلی کی زراعت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، زرعی زمینوں کے تحفظ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس چیئرمین و رکن صوبائی اسمبلی محمد عبدالسلام کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت محمد سجاد بارکوال، اراکین صوبائی اسمبلی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 21:30

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے جعلی اسناد کے ذریعے بھرتی ملزم کو گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں جعلی اسناد کے ذریعے بھرتی اور تنخواہ وصول کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم خالد خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 21:00

ایبٹ آباد،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرکی حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دکانداروں کے خلاف کارروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے نرخنامے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ثناء اللہ کی ہدایت اور عوامی شکایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:50

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادکیمپس میں 9 اور 10 مئی کے امتحانات ملتوی

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرکامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادکیمپس میں 9 اور 10 مئی کے امتحانات ملتوی کردئیےگئے۔ ترجمان کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے مطابق کامسیٹس یونیورسٹی کے وسط مدتی امتحانات ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:50

چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت اربن پالیسی و بلڈنگ کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا ،جس میں شہروں میں منصوبہ بندی کو مؤثر بنانے میں اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ اور لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کردار کا ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:30

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہزارہ کا ہری پور آفس کا دورہ،ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائی کے احکامات دئیے

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہزارہ نے ہری پور آفس کا دورہ کر کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائی کے احکامات دئیے۔ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہزارہ ارشاد اللہ آفریدی نے جمعرات کے روز ہری پور آفس ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:20

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں تمام پروگرام معطل، طلبا کو شہری دفاع کی تربیت دینے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں بھارت کے جنگی جنون کے پیش نظر ہر قسم کے پروگرام معطل کر کے شہری دفاع کی تربیت شروع کرنے کی ہدایت کردی۔محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے تمام سرکاری و نجی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:20

انجمن ہلال احمر پاکستان کی ملک بھر میں انسانیت کی خدمات روز روشن کیطرح عیاں ہے،فیصل کنڈی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ انجمن ہلال احمر پاکستان کی ملک بھر میں انسانیت کی خدمات روز روشن کیطرح عیاں ہے، انجمن ہلال احمر کی صوبائی برانچز نے ضلع کرم کے متاثرین کی بروقت امدادکرکے ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:20

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے سکیورٹی ادارے ہمہ وقت چوکس ہیں،علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پاکستان کے خلاف بھارت کی بلا اشتعال جارحیت اور ملک کے مختلف شہروں میں بھارتی ڈرونز حملوں کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دشمن کی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:20

بھارتی جارحیت کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے ریلی

بھارت کی جارحیت کے خلاف علمائے کرام کی زیر سرپرستی انٹرنیشنل ریسرچ کونسل فار ریلیجئس افیئرز نے پشاور پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں پشاور بھر کے علمائے کرام، سول سوسائٹی، صحافی ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 20:10

بٹگرام میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

بٹگرام میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب میں سوشل ویلفیئر، سپیشل ایجوکیشن اور ویمن ایمپاورمنٹ کے صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 23:34

دیر میں شدید بارش نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی، تودے گرنے سے سڑکیں بند

سوا ت ،دیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔ ندی نالوں میں طغیانی اور تودے گرنے سے سڑکیں بند ہو گئیں، جس سے لوگ متاثرہ علاقوں میں پھنس کر رہ گئے۔دیر لوئر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ ... مزید

جمعرات 8 مئی 2025 23:34

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن اور ویمن ایمپاورمنٹ سید قاسم علی شاہ کادورہ بٹگرام

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن اور ویمن ایمپاورمنٹ سید قاسم علی شاہ نے بٹگرام کا دورہ کیا جہاں ضلعی انتظامیہ اور چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔صوبائی وزیر ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }