';

UrduPoint Dera Ismail Khan

اٗردو پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان

Dera Ismail Khan

You all are welcome to the Dera Ismail Khan section of UrduPoint Pakistan. On this page, you will have access to all the news, articles, information, Videos, Photos, Directories, and events of your city Dera Ismail Khan.

It is a new section that provides perfect and real-time news and information about your city Dera Ismail Khan. If you want to share any news, information, articles, videos, or images for any event, kindly email [email protected]. It is further requested to share the name of your city Dera Ismail Khan in the subject of your email.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں

عمران خان غیر قانونی سزا کے باوجود قانون پر یقین رکھتے ہیں‘ علی امین گنڈاپور

ڈیر ہ اسماعیل خان، پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

جوڈیشل مجسٹریٹ نے رشوت کے الزام میں گرفتار سرکاری ملازمین کی درخواست ضمانت منظور کر لی

ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ کلاچی کی حدود میں اپنی زمیں پرکام کرنے والے شخص کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی سی ایم سی کا قیام انصاف کی تیز رفتار فراہمی کی جانب اہم قدم ہے،

پاک فوج قیام امن کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ میں بھی حصہ لے رہی ہے

علی امین کا پولیس ٹریننگ سکول ڈیرہ کو بہترین ٹریننگ سکول بنانے، پولیس ٹریننگ کو 3 ماہ تک لانے کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان،دکان میں گیس لیکج سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر 3سالہ بچی جاں بحق

تھانہ پروآ کی حدود جٹہ اڈا کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان ڈرائیور سے اس کا ٹریکٹر چھین کر لے گئے

ڈی آئی خان ، باران پل کے قریب پولیس گاڑی دھماکے کا شکار

ڈی آئی خان ، باران پل کے قریب پولیس گاڑی دھماکے کا شکار

ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کیلئے انجیو گرافی مشین خریدنے کا فیصلہ

مزید ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان کی ویڈیوز

جرم کی داستان

مولانا فضل الرحمن اور علی امین گنڈا پور کا حلقہ NA38۔ ووٹرز نے یوٹرن لے ..

جرم کی داستان

ائیر فورس میں جانے کا خواب پورا نہ ہوا تو نوجوان نے ذاتی طیارہ بنا لیا ..

جرم کی داستان

ڈیرہ اسماعیل کے مشہور "باپ بیٹا" ٹک ٹاکر جن کی ویڈیوز نے ہر طرف دھوم ..

جرم کی داستان

100 گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 5 لاکھ روپے کا چیک اور سرکاری ..

جرم کی داستان

علی امین گنڈا پور کے حلقہ میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ - عوام کا برا حال

جرم کی داستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پورا گاؤں بائی پاس پر بیتھ گیا - پولیس ہٹ جائے، ..

مزید ویڈیوز

ڈیرہ اسماعیل خان کی تصاویر

مزید تصاویر

ڈیرہ اسماعیل خان کی مشہور شخصیات

عنایت اللہ گنڈاپور

مزید مشہور شخصیات

ڈیرہ اسماعیل خان کے شعراء

ناہید اختر بلوچ

عدنان محسن

سید قیس رضا

فرخ عدیل

علی مزمل

سید عابد علی عابد

مزید شعراء

ڈیرہ اسماعیل خان کے مضامین

مزید ڈیرہ اسماعیل خان کے مضامین
خیبر پختونخوا کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر اور اسی نام کے ایک ڈویژن کا ایک ضلع دریائے سندھ کے مغربی کنارے آباد ہے۔ لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی اور جانور پالنا ہے۔ اس علاقے میں سرائیکی اور پشتو زبان بولی جاتی ہے۔یہاں کے قدیم باشندے لکھیسر قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ جو کوہاٹ سے آئے تھے اور یہاں سکونت اختیار کی تو یہیں کے ہو رہے لکھیسر قوم کا بنیادی پیشہ اسلحہ سازی تھا اور آج بھی یہ لوگ اسلحہ کی مرمت کا کام کرتے دکھائی دیتے ہیں اسی نسبت سے ان کے کچھ لوگوں نے لوہار کاکام بھی کیا۔ اس پیشے سے کئی لوگ منسلک ہیں۔ ایک عرصہ تک لکھیسر قوم کے پاس ڈیرہ کا بہت سا علاقہ ملکیت میں تھا لیکن بعد میں وہ انہی زمینوں کو بیچ کر اپنی قوم کو پسماندہ کرگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شروع میں زیادہ تر علاقہ غیرآباد تھا لیکن بعد میں اس علاقے میں کھیتی باڑی کو کافی ترقی دی گئی اور بڑے بڑے فارم ہاؤس بنائے گئے۔ ٹیوب ویل لگا کر آبپاشی کے نئے نئے طریقے اپنائے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک یونیورسٹی گومل یونیورسٹی کے نام سے ہے۔ اس کے علاوہ میڈیکل کالج بھی وہاں کام کر رہا ہے۔ علاقے کی سب سے مشہور سوغات سوہن حلوہ جو کہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ علاقے کا موسم شدید ہے اور یہاں سخت گرمی پڑتی ہے۔ بارشیں بہت کم ہوتیں ہیں۔ اس لیے آبپاشی زیادہ تر ٹیوب ویل سے ہوتی ہے۔ قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمن کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا تعلق بھی ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان جو کبھی امن و آشتی کا مظہر تھا ان دنوں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔

Dera Ismail Khan Latest News, Articles, Photos, Videos, Local Events

The Dera Ismail Khan News section from Urdu point allows you to have complete Dera Ismail Khan Latest News, and this news contains all the areas of Dera Ismail Khan. Any event, incident, achievement, essential or important news, information is regularly updated on this Dera Ismail Khan News Headlines section.

Dera Ismail Khan Latest News

You can also see Dera Ismail Khan Breaking News, with Dera Ismail Khan Latest News Today, on this website. As UrduPoint goes under regular updates to provide our readers with the authentic and timely manner of news of any event they wanted to have an idea about.

This latest news section for the Dera Ismail Khan city provides you with updated and real-time news for your city Dera Ismail Khan so that you remain up to date. Furthermore, now you can read all your city Dera Ismail Khan related information and news. We cover each and every news and information from the Dera Ismail Khan News Paper List that comprises all the Dera Ismail Khan News Today.

Daily Dera Ismail Khan News

You can now have access to the local news, articles that keep you informed with the Dera Ismail Khan's latest news on a daily basis. Dera Ismail Khan news can be accessed in the form of Dera Ismail Khan News Headlines. And with those headlines, our correspondents at various areas of Dera Ismail Khan start their job to provide you with the valuable information that you require for the moment.

Dera Ismail Khan 24/7 News

With this service, you have access to the latest and updated news 24/7 so that you have a better understanding of the situation and the events that unfold after the happening of a certain event. Moreover, with the help of Dera Ismail Khan news today, you can also plan your movement from office to home or from home to somewhere else according to the situation.