مندرجات کا رخ کریں

نمستے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک خاتون دوسری خاتون کو نمسکار کرتے ہوئے

نَمَسْتے یا نَمَسْکار دو سنسکرت الفاظ جو ہندوؤں اور خصوصاً بھارتیوں میں سلام کے طور بولے جاتے ہیں۔ بھارت کوش ہندی لغت میں اس کا لفظی معنی احترام سے جھک کر کیا گیا آداب درج ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کیا مسلمانوں کو نمستے /نمسکار کرنا چاہئے؟"۔ مضامین ڈاٹ کام۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2017ء