مندرجات کا رخ کریں

ہنومان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنومان
हनुमान
ہنومان
دیوناگریहनुमान्
سنسکرت نقل حرفیHanumān
متونراماین، شری رام چرتمناس،ہنومان چالیسا،بجرنگ بان[1]
ذاتی معلومات
والدین

ہنومان (Hanuman) (ہندی: हनुमान‎) جسے مہاویر اور بجرنگ بلی بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو بھگوان اور بھگوان رام کا بھگت ہے۔[2] یہ رامائن کے مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا ذکر مہا بھارت، کئی پرانوں اور جین مت کے کچھ متون میں بھی ملتا ہے۔ ہنومان نے شیطان بادشاہ راون کے خلاف جنگ میں حصہ لے کر رام کی مدد کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Brian A. Hatcher (2015)۔ Hinduism in the Modern World۔ Routledge۔ ISBN 978-1-135-04630-9۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2017 
  2. ^ ا ب پ George M. Williams (2008)۔ Handbook of Hindu Mythology۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 146–148۔ ISBN 978-0-19-533261-2۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2017 
  3. Bibek Debroy (2012)۔ The Mahabharata: Volume 3۔ Penguin Books۔ صفحہ: 184 with footnote 686۔ ISBN 978-0-14-310015-7۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2017