مندرجات کا رخ کریں

کمبھ میلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کمبھ میلا سے رجوع مکرر)
کمبھ میلہ
कुम्भ मेला
2013ء کا کنبھ میلہ۔ (الہ آباد)
قسممیلہ
تکرارہر 12 سال میں ہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں سے کسی ایک میں منعقد ہوتا ہے۔
مقامہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین
ملکبھارت
گزشتہ2016ء (اوجین سنھشٹ)
آگے2022ء (ہردوار کمبھ میلہ)
2025ء (الٰہ آباد کمبھ میلہ)
شرکاءاکھاڑا، ہندو زائرین اور بنجارے

کمبھ میلہ ہندوؤں کی جمِ غفیر زیارت کا عقیدہ جس میں ہندو اکھٹے ہوکر متبرک یا پاک دریا میں غسل کرتے ہیں۔ رواجاً چار میلوں کو کمبھ میلہ تسلیم کیا جاتا ہے جن میں ہردوار کمبھ میلہ، الٰہ آباد کمبھ میلہ، ناسک-ترمبکیشور سنھشٹ اور اوجین سنھشٹ شامل ہیں۔ یہ میلے میعادی طور پر ہردوار، پریگ (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ ہندو عقیدہ کے مطابق کمبھ میلے کے دوران دریائے گنگا میں نہانے سے سارے گناہ دھل جاتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. امیتو سانیال، کمبھ میں لوگوں کی گنتی کیسے ہوتی ہے؟، بی بی سی اردو۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 اکتوبر 2017ء