اونم
Appearance
اونم | |
---|---|
ترو اونم کی تیاری | |
باضابطہ نام | (ملیالم: ഓണം) |
منانے والے | ملیالی |
قسم | Regional Festival/Indian festival |
اہمیت | Harvest festival |
رسومات | Sadya, Thiruvathira Kali, Puli Kali, Pookalam, Ona-thallu, Thrikkakarayappan, Onathappan, Thumbi thullal, Onavillu, Kazhchakkula in گرووایور, Athachamayam in تریپونی تورا and Vallamkali (Boat race). |
تاریخ | Thiruvonam Nakshatra in the month of Chingam |
تکرار | annual |
بھارت کی ریاست کیرلا میں اونم اور تمل ناڈو میں پونگل جیسے اہم تہوار فصل کاٹنے کے بعد ہی منائے جاتے ہیں۔ یہ تہوار شمالی بھارت میں لوہڑی اور ہولی کے مساوی ہیں جہاں لوگ نئی فصل کی آمد پر خوشی کا اظہارکرتے ہیں۔[1]