Wahab Riaz

June 28th 1988

Wahab Riaz is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 28 June 1988. He has played 27 test matches and scored 306 runs with the avg of 8.5 and strike rate of 42.09 and remains not out 5 times. In 27 test matches he has Bowled 5018 balls and picked up 83 wickets by giving 2864 scroes with economy of 3.42 and strike rate of 60.4 with 3 four-wicket haul, 2 fifer (five-wicket haul). He has played 91 ODIs and scored 740 runs with the avg of 14.5 and strike rate of 87.16 including 3 half centuries and remains not out 15 times. In 91 ODI matches he has Bowled 4327 balls and picked up 120 wickets by giving 4117 scroes with economy of 5.7 and strike rate of 36 with 5 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul). He has played 36 T20 Internationals and scored 154 runs with the avg of 12.83 and strike rate of 125.2 and remains not out 6 times. In 36 T20 Internationals he has Bowled 710 balls and picked up 34 wickets by giving 971 scroes with economy of 8.2 and strike rate of 20.8 . He has played 136 First-Class cricket matches and scored 2675 runs with the avg of 16.51 and strike rate of 0 including 10 half centuries and remains not out 31 times. He has played 191 List A cricket matches and scored 1470 runs with the avg of 16.33 and strike rate of 82.67 including 5 half centuries and remains not out 39 times. He has played 348 Twenty20 matches and scored 1700 runs with the avg of 13.49 and strike rate of 129.96 including 1 half centuries and remains not out 77 times. In 348 Twenty20 matches he has Bowled 7433 balls and picked up 413 wickets by giving 9350 scroes with economy of 7.54 and strike rate of 17.9 with 5 four-wicket haul, 3 fifer (five-wicket haul). Read latest news about Wahab Riaz, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

وہاب ریاض

Wahab Riaz
کرکٹ صرف صلاحیت کا کھیل نہیں ہے بلکہ اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے قسمت کا اچھا ہونا بھی بہت ضروری ہے ۔جب قسمت ساتھ نہ دے رہی ہو تو پھر اچھا کھیلنے کے باوجود بھی اچھی کارکردگی سامنے نہیں آتی۔وہاب ریاض کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے جو پانچ برسوں میں قسمت کے کئی اْتار چڑھاؤ دیکھ چکا ہے۔ماضی میں ہر مرتبہ ٹریننگ کیمپوں کا حصہ بننے کے بعد مایوسی کے عالم میں گھر کی راہ لینے والے وہاب ریاض2008ء میں پاکستان کی طرف سے ون ڈے ڈیبیو کرنے میں کامیاب ہوا اور شیخوپورہ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی گرین کیپ سر پر سجاتے ہوئے 8اوورز میں 19رنز دیکر 2 وکٹیں لیں جسکے بعدکیرئیر کے صرف چوتھے میچ میں بھارت کے خلاف 9اوورز میں 86رنز کے جرمانے نے اْسے سلیکٹرز کی نظروں سے گرا دیا۔دو سال قومی ٹیم سے باہر رہنے کے بعد 2010ء کے دورہ انگلینڈ میں وہاب کی واپسی ہوئی تو فاسٹ باؤلر نے ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ وکٹوں کا کارنامہ انجام دے کر ایک مرتبہ پھر خود کو قومی ٹیم کا مستقل رکن بنوالیا کیونکہ سپاٹ فکسنگ کیس میں دو فاسٹ باؤلرز سے محروم ہونے کے بعد وہاب کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا تھا۔ 2010ء کا سال وہاب کیلئے بہترین ثابت ہوا جسے اگلے برس ورلڈ کپ کیلئے بھی منتخب ہونے کا موقع مل گیا۔ سیمی فائنل جیسے اہم میچ میں بھارت کیخلاف 5/46کی کارکردگی نے ’’وکی‘‘ کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور پاکستان کے اس نئے سٹار نے آنے والے مہینوں میں تینوں فارمیٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔2012-13ء کے قومی سیزن میں وہاب ریاض نے 9/59کی کیرئیر بیسٹ بالنگ سمیت 52کھلاڑیوں کو برطرف کیااوردو ٹی20ٹورنامنٹس میں 5.71کے اکانومی ریٹ اور 16.06کی اوسط کے ساتھ 16وکٹیں اپنے نام کیں جو ٹاپ کلاس پرفارمنس تھی، وہاب ریاض اس وقت قومی ٹیم کی پیس بیٹری کا اہم حصہ ہیں اور ان سے نہ صرف ٹیم بلکہ شائقین کو بھی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 27 41 5 306 39 8.5 727 42.09 0 0 32 5 5 0
ایک روزہ بین الاقوامی 91 66 15 740 54 14.5 849 87.16 0 3 55 30 29 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 36 18 6 154 30 12.83 123 125.2 0 0 10 7 6 0
فرسٹ کلاس 136 193 31 2675 84 16.51 0 0 0 10 0 0 41 0
لسٹ اے 191 129 39 1470 77 16.33 1778 82.67 0 5 0 0 59 0
ٹونٹی20 348 203 77 1700 53 13.49 1308 129.96 0 1 127 74 101 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 27 49 5018 2864 83 5/63 7/134 34.5 3.42 60.4 3 2 0
ایک روزہ بین الاقوامی 91 90 4327 4117 120 5/46 5/46 34.3 5.7 36 5 1 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 36 35 710 971 34 3/18 3/18 28.55 8.2 20.8 0 0 0
فرسٹ کلاس 136 0 23328 12849 441 9/59 29.13 3.3 52.8 23 16 5
لسٹ اے 191 0 8917 8011 260 5/24 5/24 30.81 5.39 34.2 11 5 0
ٹونٹی20 348 344 7433 9350 413 5/8 5/8 22.63 7.54 17.9 5 3 0

وہاب ریاض کی خبریں
مزید خبریں

وہاب ریاض کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی