Umar Akmal

May 26th 1990

Umar Akmal is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 26 May 1990. He has played 16 test matches and scored 1003 runs with the avg of 35.82 and strike rate of 65.98 including 1 centuries and 6 half centuries and remains not out 2 times. He has played 121 ODIs and scored 3194 runs with the avg of 34.34 and strike rate of 86.04 including 2 centuries and 20 half centuries and remains not out 17 times. He has played 84 T20 Internationals and scored 1690 runs with the avg of 26 and strike rate of 122.73 including 8 half centuries and remains not out 14 times. He has played 117 First-Class cricket matches and scored 8195 runs with the avg of 43.59 and strike rate of 73.35 including 18 centuries and 46 half centuries and remains not out 11 times. In 117 First-Class cricket matches he has Bowled 489 balls and picked up 5 wickets by giving 313 scroes with economy of 3.84 and strike rate of 97.8 . He has played 230 List A cricket matches and scored 6598 runs with the avg of 34.72 and strike rate of 94.75 including 6 centuries and 41 half centuries and remains not out 24 times. In 230 List A cricket matches he has Bowled 114 balls and picked up 2 wickets by giving 101 scroes with economy of 5.31 and strike rate of 57 . He has played 279 Twenty20 matches and scored 5839 runs with the avg of 28.2 and strike rate of 131 including 1 centuries and 34 half centuries and remains not out 52 times. In 279 Twenty20 matches he has Bowled 24 balls and picked up 1 wickets by giving 36 scroes with economy of 9 and strike rate of 24 . Read latest news about Umar Akmal, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

عمر اکمل

Umar Akmal
مڈل آرڈرپوزیشن پر کھیلنے والے عمراکمل کا شمار دنیائے کرکٹ کے چند ان بلے بازوں میں ہوتا ہے جنہیں گیم چینجر کے لقب دئیے جاتے ہیں۔ صلاحیتوں سے مالا مال عمراکمل نے پاکستان کو کئی میچز میں کامیابی دلائی، عمراکمل کے فینز کو یاد ہوگا کہ ایک بار آسٹریلوی پیسر مچل جانسن عمراکمل کے ہھتے چڑھ گئے اور جانسن کیلئے اپنے اوورز پورا کرنا مشکل ہوگیا، جارحانہ مگر انتہائی سلجھے ہوئے انداز میں بیٹنگ کرنے والے عمراکمل جب سے کرکٹ ٹیم میں آئے ہیں وہ مستقل رکن بن کر رہ گئے، ایک بارٹیم کی سیاست کی وجہ عمراکمل کو ڈراپ کرنا پڑاتاہم اپنی بیٹنگ کوالٹی کی وجہ سے وہ دوبارہ ٹیم کا حصہ بنے اب ٹیم کا اہم ترین حصہ بن چکے ہیں۔گذشتہ ورلڈکپ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں انہوں نے44ناٹ آؤٹ رنز بناکر پاکستان کو فتح دلوائی۔اس سے ثابت ہوگیا تھا کہ عمراکمل کی کلاس پرکوئی بحث نہیں ہوسکتی اسی طرح انہوں نے پہلے ہی ٹیسٹ میں اپنی ڈیبیو سنچری بنائی۔بھارت کے خلاف ورلڈکپ کا افتتاحی میچ عمراکمل کیلئے بہت اہم ہوگا کیونکہ اگر وہ اس میچ میں وکٹ پر کھڑے رہے تو ایک بار پھر یہ میچ انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا سکتا ہے۔ عمراکمل نے گزشتہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھی نمایاں کھیل پیش کیا اور پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف کامیابی دلوانے میں عمراکمل کی اننگز کا کلیدی کردار رہا۔ شہرت یافتہ وکٹ کیپر عمراکمل کے چھوٹے بھائی ہونے کی وجہ سے عمراکمل کو وکٹ کیپنگ پر بھی عبور حاصل ہے اور ضرورت کے وقت وہ وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر ٹیم میں کھیلتے ہیں، عمراکمل کا بطور وکٹ کیپر کھیلنا پاکستانی ٹیم کیلئے ہمیشہ فائدہ مند رہا ہے۔ عمراکمل کے بڑے بھائی کامران اکمل، اور عدنان اکمل بھی پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ عالمی شہرت یافتہ گگلی ماسٹر عبدالقادر ان کے سسر ہیں۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 16 30 2 1003 129 35.82 1520 65.98 1 6 117 17 12 0
ایک روزہ بین الاقوامی 121 110 17 3194 102 34.34 3712 86.04 2 20 268 53 77 13
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 84 79 14 1690 94 26 1377 122.73 0 8 122 55 50 2
فرسٹ کلاس 117 199 11 8195 248 43.59 11172 73.35 18 46 1046 124 94 0
لسٹ اے 230 214 24 6598 136 34.72 6963 94.75 6 41 588 170 142 13
ٹونٹی20 279 259 52 5839 115 28.2 4457 131 1 34 481 235 165 13

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 16 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 121 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 84 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 117 19 489 313 5 2/24 2/24 62.6 3.84 97.8 0 0 0
لسٹ اے 230 6 114 101 2 1/7 1/7 50.5 5.31 57 0 0 0
ٹونٹی20 279 1 24 36 1 1/36 1/36 36 9 24 0 0 0

عمر اکمل کی خبریں

مداح کی احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ملتان سلطانز میں شامل کرنے کی درخواست، علی ترین کا کورا جواب

فخر زمان اور عمر اکمل جیسے کھلاڑیوں کو سائیڈ لائن کیا جائے تو ٹیم کی پرفارمنس ایسی ہی ہوگی، کامران اکمل کا پہلی شکست پر ردعمل

احمد شہزاد، عمر اکمل باصلاحیت کھلاڑی، فیصلہ کریں کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں : سرفراز احمد

’بورنگ ملبوسات پہننے کیلئے زندگی بہت چھوٹی ہے‘، عمر اکمل کی رنگ برنگے لباس میں تصویر وائرل

احمد شہزاد منہ پھٹ، عمر اکمل مکی آرتھر سے سرد جنگ کے باعث ٹیم سے باہر ہوئے، سپورٹس تجزیہ کار کے اہم انکشافات

بھارت کیخلاف ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں مصباح الحق کی وجہ سے آؤٹ ہوا : عمر اکمل کا دعوی

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی