منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار

منگل 6 اگست 2024 14:09

منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار
منڈی بہائوالدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2024ء) منڈی بہاؤالدین میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو شبہ تھا کہ مقتولہ ان کے گھر پر جادو کرتی تھی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

پولیس کا بتانا ہے کہ تھانہ پھالیہ میں فریقین میں صلح بھی کرائی گئی تھی جس کے بعد خاتون تھانے سے واپس گھر جارہی تھی کہ ملزمان نے خاتون پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی اور ملزمان فرار ہوگئے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

فائرنگقتلپولیستھانہجاں بحق

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی‘ سردار ایاز صادق

حکومت کام کرنا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، سردارایازصادق

منڈی بہائوالدین،کالا جادو کرنے کے شبے میں 2 افراد قتل

منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار

منڈی بہا الدین میں جولائی میں خواتین کے اغوا و ریپ کے 40 سے زائد مقدمات درج

سابق گورنر سندھ عشرت العباد سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار

عشرت العباد نے سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی تیاری کرلی

صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ ..

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..

وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت