آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے

ہفتہ 4 مئی 2024 20:45

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
منڈی بہائو الدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2024ء) آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

منڈی بہاؤالدین کے معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم اپنی ساری عمر علاقہ میں آنکھوں کے مریضوں کا علاج کرتے رہے،جن کی وفات پر گوجرانوالہ کے ڈاکٹر عرفان قیوم نے کامیاب آپریشن کر کے مرحوم آئی سپیشلٹ ڈاکٹر رفیق امجد کی آنکھوں کے کورنیا کو دو بچیوں میں لگا دیا۔14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی کامیاب آپریشن کے بعد بینائی بحال ہو گئی۔ڈاکٹر رفیق امجد نے ساری عمر منڈی بہاؤالدین میں بسر کی اور اپنے شہر کے آنکھوں کے مریضوں کا علاج کیا۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ڈاکٹرعلاج

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں

منڈی بہاء الدین‘ گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

منڈی بہاﺅ الدین ، مکان میں آتش گیر مادہ پھٹنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق،7زخمی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی‘ سردار ایاز صادق

حکومت کام کرنا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، سردارایازصادق

منڈی بہائوالدین،کالا جادو کرنے کے شبے میں 2 افراد قتل

منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار

منڈی بہا الدین میں جولائی میں خواتین کے اغوا و ریپ کے 40 سے زائد مقدمات درج

سابق گورنر سندھ عشرت العباد سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار

عشرت العباد نے سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی تیاری کرلی

صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ ..

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے