سابق گورنر سندھ عشرت العباد سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار

بہت سے دوست سیاستدانوں سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں، جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے‘خطاب

بدھ 10 جولائی 2024 14:20

منڈی بہائوالدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ملک کی حالیہ صورتحال دیکھتے ہوئے سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار ہیں۔منڈی بہاء الدین میں تقریب سے وڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عشرت العباد نے کہا کہ ملک سنگین حالات میں نئے سیاسی پلیٹ فارم کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بہت سے دوست سیاستدانوں سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں، جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خدمت کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاکر دوبارہ سیاست میں آنے کا ارادہ کیا ہے۔عشرت العباد نے مزید کہا کہ منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد طویل عرصے سے ایم کیو ایم سے لاتعلقی اختیار کر چکے ہیں۔ڈاکٹر عشرت العباد سے حال ہی میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے ملاقاتیں کی تھیں، وہ 16 سال سندھ کے گورنر رہ چکے ہیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

سندھپاکستانمتحدہ قومی موومنٹگورنرشاہد خاقان عباسیعشرت العبادڈاکٹرکار

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں

منڈی بہاء الدین‘ گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

منڈی بہاﺅ الدین ، مکان میں آتش گیر مادہ پھٹنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق،7زخمی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی‘ سردار ایاز صادق

حکومت کام کرنا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، سردارایازصادق

منڈی بہائوالدین،کالا جادو کرنے کے شبے میں 2 افراد قتل

منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار

منڈی بہا الدین میں جولائی میں خواتین کے اغوا و ریپ کے 40 سے زائد مقدمات درج

سابق گورنر سندھ عشرت العباد سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار

عشرت العباد نے سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی تیاری کرلی

صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ ..

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے