Talat Hussain

Talat Hussain is famous Lollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Talat Hussain. You can read latest Talat Hussain news, articles and photos on this section. Also read about Talat Hussain scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Talat Hussain.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

طلعت حسین

Talat Hussain طلعت حسین نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 1967ء میں پی ٹی وی سے کیا۔ اور ان کا پہلی ٹی وی ڈرامہ ”ارجمند“ تھا۔بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز اور لاڈی وڈ فلموں میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔ اور انہوں نے لا تعداد ایوارڈز حاصل کیے۔ طلعت کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”آنسو، ارجمند، بندش، دیس پردیس، عید کا جوڑا، اک نئے موڑ پے، کشکول وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ طلعت کی مشہور فلموں میں ” چراغ جلتا رہا، گمنام، انسان اور آدمی، قربانی، سلطان کی بیٹی، اشارہ، آشنا، بندگی، محبت مر نہیں سکتی“ وغیرہ شامل ہیں۔

Talat Hussain News

ٹی وی پر کام کرتے ہوئے پانچ دہائیاں مکمل ہوچکی ہیں ‘ بہروز سبزواری

سینئر اداکار طلعت حسین کی 15سال کے بعد کراچی سے لاہور آمد ،مزاحیہ شو میں شرکت

اداکارہ فرزانہ تھیم حیدر آباد میں ڈرامہ سیریل ”تیر ے میرے بیچ میں “کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد کراچی واپس پہنچ گئیں

لارا دتہ فلم” فتور“ کی کاسٹ میں شامل

شہنشاہِ غز ل مہدی حسن کی پہلی برسی منائی گئی

شہنشاہِ غز ل مہدی حسن کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

فلم ٹی وی اداکار شاہ میر گزشتہ روز کراچی کا پانچ روزہ دورہ کر کے واپس لاہور پہنچ گئے

ڈائریکٹر محسن طلعت نے دو نئے ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

پاکستان لیجنڈگائک مہدی حسن کا مداح ہوں، طلعت عزیز

Browse More News