خلیل الرحمان قمرکیخلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

جمعرات 9 جنوری 2025 23:19

خلیل الرحمان قمرکیخلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2025ء)ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے خلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بتایا گیا ہے کہ آمنہ عروج اور مریم کی والدہ زینت نے دونوں لڑکیوں کے اغواء کے الزام میں ڈرامہ نویس خلیل ارحمان قمرکے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

وقت اشاعت : 09/01/2025 - 23:19:43
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

سماعتعدالت