ٹی وی پر کام کرتے ہوئے پانچ دہائیاں مکمل ہوچکی ہیں ‘ بہروز سبزواری

قوی خان،عرفان کھوسٹ، طلعت حسین، منورسعید جیسے لیجنڈ زکے زیر سایہ کام کرنے کا موقع ملا

منگل 10 دسمبر 2019 12:02

ٹی وی پر کام کرتے ہوئے پانچ دہائیاں مکمل ہوچکی ہیں ‘ بہروز سبزواری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) ٹی وی کے سینئراداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ مجھے شوبز کی دنیا میں پچاس مکمل ہو گئے ہیں اور میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے لیجنڈز کے ساتھ کام کر کے سیکھنے کا موقع ملا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ایک انٹر ویو میں بہروز سبزواری نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ خدا کی بستی ‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کیا اور مجھے گمان بھی نہیں تھاکہ فن کا اتنا طویل سفر طے کر لوں گا ۔قوی خان ،عرفان کھوسٹ، طلعت حسین، منور سعید،کنول نصیر جیسے لیجنڈ اداکار میرے سینئرز ہیں جنہیں ٹی وی پر پانچ دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ان ستاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ۔

وقت اشاعت : 10/12/2019 - 12:02:03
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

قوی خان

Qavi Khan

طلعت حسین

Talat Hussain

بہروز سبزواری

Behroze Sabzwari

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

دنیاشوبز