بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ

ڈی پی او رضا صفدر کاظمی سے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر مرزا عابد حسین اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر فلک شیر رانجھا نے خصوصی ملاقات کی

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ بدھ 3 اپریل 2024 16:40

منڈی بہاوالدین ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل 2024ء ) بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی پبلک پراسیکیوٹرز سے اہم میٹنگ بجلی چوری میں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کےلئے حکمت عملی تیار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاوالدین مرزا عابد حسین اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاوالدین فلک شیر رانجھا سے اہم میٹنگ بجلی چوری کے کیسسز میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی بہترین انداز میں پیروی کرنے پر اتفاق اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل منڈی بہاوالدین  غضنفر حیات تلہ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں

منڈی بہائوالدین ، جادو کرنے کے شبہ پر ملزمان نے خاتون کو قتل کر دیا‘فرار

منڈی بہا الدین میں جولائی میں خواتین کے اغوا و ریپ کے 40 سے زائد مقدمات درج

سابق گورنر سندھ عشرت العباد سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہونے کیلئے تیار

عشرت العباد نے سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی تیاری کرلی

صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ ..

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے