ٹینکر اور موٹر سائیکل تصادم میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

جمعرات 21 نومبر 2024 20:50

فقیر والی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2024ء) فقیر والی میں ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ بنگلہ روڈ پر پیش آیا جہاں پانی والے ٹریکٹر ٹینکر نے تیز رفتاری کے باعث 3موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

حادثہزخمیپولیسبنگلہ دیشپانیڈرائیورجاں بحق

فقیر والی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ٹینکر ، موٹر سائیکل تصادم میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ٹینکر اور موٹر سائیکل تصادم میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد،معمولی جھگڑے پر مشتعل افراد نے سعودی پلٹ شہری کے گھر کو آگ لگا دی

فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون،مزید34بجلی چوردھر لئے گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایڈ پروگرام میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

فیصل آباد، نا معلوم تیرتی ہو ئی لا ش برآمد

فیسکو ریجن کے آٹھ اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف موثر کارروائیاں ، مزید24بجلی چور وں کو پکڑلیا گیا

عمران خان نےپراپرٹی ٹائیکون کی منی لانڈرنگ کا70 ارب روپیہ اسے واپس کردیا، ڈیل میں القادر ٹرسٹ کے نام ..

جماعت اسلامی عوام کے امیدوں کی کرن ثابت ہو گی: محبوب الزمان بٹ

کھلی کچہریوں کا انعقاد صارفین بجلی کے مسائل کو فوری حل کرنے میں بہت مددگارثابت ہورہا ہے، چیف ایگزیکٹو ..

پاکستان نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھا ہے ، مرکزی جمعیت اہلحدیث

فیصل آباد،بہبود آبادی پروگرام پر عملدرآمد کے سلسلے میں ماہانہ رپورٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ..