Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

لاہور کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 24 جنوری 2025 23:40

شاہراہوں کی تعمیر سے سفر میں بہتری و زرعی پیداوار کی ترسیل میں سہولت ہوگی،صہیب احمد بھرتھ

صو بہ پنجاب میں شاہراہوں کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے جس کا مقصد عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم اور زرعی اشیاء کی ترسیل میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ اس سلسلہ میں صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:40

صوبائی ورکنگ پارٹی کا اجلاس،روڈز وآر پی سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز کی منظوری

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 59 ویں اجلاس میں روڈز اور آر پی سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 20 ارب 59 کروڑ 94لاکھ 37ہزار روپے کے فنڈز ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:40

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا رواں سال کا پہلا اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری دی

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کارواں سال کاپہلااجلاس منعقدہواجو پانچ گھنٹے جاری رہا۔اجلاس میں چودھری شہبا زاحمد وائس چیئرمین واسا،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:40

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد ،خشک،جنوب مشرقی اضلاع میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم صبح/رات کے اوقات میں سیالکوٹ ،نارووال بہاولنگر، بہاولپور،اوکاڑہ ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:00

پی ڈی ایم اے کا ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے و پیشگی انتظامات مکمل کرنے کیلئے مراسلہ جاری

بارشوں کی کمی کے پیش نظر ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنر، ڈی سیز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ مراسلہ میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:00

ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ وفیوچر فیسٹ کے اشتراک سے ایکسپو سنٹر میں نمائش کا اہتمام

ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور فیوچر فیسٹ کے اشتراک سے ایکسپو سینٹر لاہور میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقدہ فیوچر فیسٹ 2025 نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 23:00

لاہور، سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں آنکھوں کے آپریشن کی سہولت کا دوبارہ آغاز

پنجاب سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ ورکرز کے لئے خوشخبری،سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ میں آنکھوں کے آپریشن کی سہولت کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔کمشنر سوشل سکیورٹی محمد علی کی خصوصی ہدایت پر دو سال بعد ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:50

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ کے مطابق یہ نوٹیفیکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ کیا گیا ہے ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:40

معراج النبی ؐاسلام کا ایک عظیم معجزہ ہے، نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ معراج النبیؐ اسلام کا ایک عظیم معجزہ وعقیدہ ہے، جو نبی اکرمؐ کی صداقت اور مقام نبوت کی عظمت کوثابت کرتا ہے، یہ معجزہ اللہ تعالی ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:40

توبہ استغفاروذکر الہی میں ہی تمام مشکلات کا حل ہے،مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ توکل علی اللہ،توبہ استغفار، رجوع الی اللہ اور ذکر الہی میں ہی ہماری تمام مشکلات کا حل ہے۔ بادشاہی مسجد میں نماز ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:30

سیدنا امیر معاویہ ؓاسلامی تاریخ کا روشن باب وعظیم صحابی تھے، علامہ ہشام الہی ظہیر

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی جمعیت کے زیر اہتمام اہلحدیث مساجد میں سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان ،کردار، فضلیت پر تاریخی جمعے کے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا جس میں ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:30

پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ کا انعقاد کل (ہفتہ) ہو گا

پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ کا انعقاد 25 جنوری بروزہفتہ مرکزی سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں ہو گا۔ترجمان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ممبرشپ، مراکز علم و دیگر موضوعات پر خصوصی نشستیں ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:20

آئی پی اوپاکستان واین سی اے میں املاک کے حقوق سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ

انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرپرسن سفیر فرخ امل نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مرتضی جعفری اور نیشنل کالج آف آرٹس کے سینئر فیکلٹی کے ساتھ ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کا مقصد ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

خواتین گھریلو ملازمین نے ساتھیوں کی مدد سے تاجر کا گھر لوٹ لیا

ماڈل ٹائون کے علاقہ میں خواتین گھریلو ملازمین نے ساتھیوں کے ہمراہ تاجر کا گھر لوٹ لیا ۔ایف آئی آر کے مطابق تاجر شاہ زیب اکرم نے واردات سے ایک روز قبل 2 خواتین کو گھریلو ملازمت کے لئے رکھا،اگلے ہی روز ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اچھرہ مسلم ٹائون موڑ کے قریب فٹ پاتھ سے خاتون کی لاش ملی ہے ۔متوفیہ کی عمر 45 سال کے قریب ہے جس کی شناخت نہیں ہوئی ۔متوفیہ نشے کی عادی ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

تین روز قبل جھلسنے والا گیارہ ماہ کا بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

باغبانپورہ کے علاقے میں تین روز قبل جھلسنے والا گیارہ ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ احمد ٹائون کے رہائشی زبیر کا بیٹا ولید گھر میں کھیل رہا تھا کہ گرم دودھ گر نے سے بری طرح جھلس گیا ۔تین ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

بیرسٹر سیف ،محمد علی درانی کی منصورہ میں لیاقت بلوچ، امیر العظیم سے ملاقات

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر سیف اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے منصورہ میں ملاقات کی۔دونوں رہنمائوں نے وزیراعلی ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر سنٹرل پولیس آفس جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس محمد ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 21:10

وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ پہنچے جس کے بعد انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچا دیا ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 20:20

الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام تعلیم کے عالمی دن پر تقریب،تعلیم کی اہمیت ودرپیش مسائل پر گفتگو

الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام تعلیم کے عالمی دن پرفروغ تعلیم کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل وچیئرمین ایجوکیشنل پروگرام سیدوقاص جعفری،نائب صدرڈاکٹرمشتاق ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }