مندرجات کا رخ کریں

جھانواں پتھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جھانواں پتھر (انگریزی: Pumice) آتش فشاں پہاڑوں کامسام دار سنگی مادہ جو پانی سے ہلکا ہوتا ہے اور جسے ہاتھی دانت، لکڑی، سنگ مرمر، دھاتوں یا شیشے کو پالش کرنے یا چکنا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]