مندرجات کا رخ کریں

ارشمیدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارشمیدس
(قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ὁ Συρακόσιος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 287 ق مء [2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 212 ق مء [8][2][3][9][10][6][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سرقوسہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان [3]،  طبیعیات دان [3]،  ماہر فلکیات ،  موجد ،  رزمی انجینئر ،  فلسفی ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ہندسہ ،  ریاضی ،  میکانیات ،  ہندسیات ،  فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اصول ارشمیدس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارشمیدس (Archimedes) یونانی ریاضی دان جس نے میکانیات اور علم مائعات کے اصول وضع کی اور اجرام فلکی کی حرکات معلوم کرنے کا ایک آلہ تیار کیا۔ ایسا آتشی شیشہ بنایا جس کی حرارت دور سے دور کی چیزیں جل اُٹھیں۔ علم جر ثقیل کا ماہر تھا۔ اس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا۔

ارشمیدس کا قانون

[ترمیم]

ارشمیدس نے یہ قانون بھی دریافت کیا کہ کسی ٹھوس شے کو کسی مائع کے اندر پورے طور پر ڈبو دیا جائے تو اس شے کے وزن میں کمی آجاتی ہے اور یہ کمی اس شے کے مساوی الحجم مائع کے وزن کے برابر ہوتی ہے۔ حکیم ارشمیدس نے اس قانون کی مدد سے شاہ ہیرو کے سونے کے تاج کا معما حل کیا تھا۔ اسے یہ خیال پیدا ہوا تھا کہ اگر شاہی تاج کوپانی میں ڈبویا جائے تو اس کے وزن میں کمی پیدا ہوگی اور اگر تاج کے ہم وزن سونے کی ڈلی لے کر اسے پانی میں ڈبویا جائے تو اس کا وزن کم ہو جائے گا۔ اگر دونوں صورتوں میں وزن کی یہ کمی برابر ہوئی تو اس کا مطلب ہوگا کہ تاج خالص سونے کا ہے۔ تجربہ کرنے پر اس نے معلوم کر لیا کہ جوہری نے تاج میں کھوٹ ملائی تھی۔ ارشمیدس نے اس موضوع پر ایک مکمل کتاب لکھی۔ کتاب کا نام’’ تیرنے والے اجسام ‘‘ ہے۔ جو دنیا میں ماسکونیات پر پہلی تصنیف ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ^ ا ب خالق: برٹش میوزیم — British Museum person or institution ID: https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG147595 — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  3. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118503863 — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Archimedes — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  5. بنام: Arquímedes — Encyclopaedia Herder person ID: https://encyclopaedia.herdereditorial.com/wiki/Autor:Arquímedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  6. ^ ا ب عنوان : Большая российская энциклопедия — بنام: АРХИМЕ́Д — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/1833306 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  7. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/arkimedes — بنام: Arkimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12026533n — بنام: Archimède (0287-0212 av. J.-C.) — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/archimedes — بنام: Archimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  10. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0005352.xml — بنام: Arquimedes — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020
  11. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=3754 — بنام: Arhimed — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2020