Totkay - Article No. 3257

Totkay

ٹوٹکے - تحریر نمبر 3257

گھریلو پریشانیوں کا بہت ہی آسان سا حل

ہفتہ 23 مارچ 2024

چیونٹیاں اور کیڑے مکوڑے بھگانے کیلئے
جہاں‘جہاں چیونٹیاں آتی ہوں وہاں Ú†Ù¹Ú©ÛŒ سے ہلدی اور نمک Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں۔پونچھے Ú©Û’ پانی میں تھوڑا سا مٹی کا تیل اور تھوڑا سا ڈیزل ملائیں اور اس سے اچھی طرح سے پوری زمین پر پونچھا لگا لیں۔کھولتے ہوئے پانی میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ دھونے کا پیلا صابن کاٹ کر ڈالیں‘جب وہ Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ جائے تو جہاں جہاں کیڑے Ù…Ú©ÙˆÚ‘Û’ ہیں وہاں‘وہاں‘باورچی خانے اور غسل خانوں Ú©ÛŒ نالیوں Ú©ÛŒ موریوں میں ڈال دیں۔
اس عمل سے کاکروچوں تک کے انڈے مر جائیں گے اور کیڑے مکوڑے دوبارہ پیدا نہیں ہوں گے۔
جھٹ پٹ چٹنی بنائے کھانا مزیدار
ہلکا پھلکا کھانا بھی اس وقت بہت اچھا لگتا ہے جب اس کے ساتھ مزے دار چٹنی ہو۔ایک جھٹ پٹ تیار ہو جانے والی مزیدار چٹنی کی ترکیب حاضر ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

آدھا کلو املی کو تیز گرم پانی میں بھگو کر گاڑھا گودا نکال لیں۔

اس میں 6 کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’ پسی ہوئی سونٹھ‘2 کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’ بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ‘ایک کھانے کا چمچہ Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی لال مرچ‘اور ایک بڑا چمچہ Ú¯Ú‘ ملا کر پکائیں۔گڑ Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ جائے تو چولہا بند کریں۔اس میں تھوڑا سا کالا نمک ملا کر بوتل میں محفوظ کر لیں۔
اُجلے اور چمکدار کپڑوں کیلئے
سفید کپڑوں کو اُجلا کرنا ہو تو ایک بالٹی پانی میں تھوڑا سا بورک پاؤڈر اور 2 قطرے سفید سرکہ ملائیں۔
اس میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ بھگو کر تھوڑی دیر کیلئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں‘پھر معمول Ú©Û’ مطابق Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©Ùˆ دھوئیں اور اُلٹا کر Ú©Û’ دھوپ میں سکھا دیں۔بورک پاؤڈر سے رنگین Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Û’ رنگ بھی نکھرے ہوئے رہتے ہیں۔یاد رہے کہ Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ کبھی بھی سیدھا کر Ú©Û’ نہ سکھائیں بلکہ انہیں الٹا کر Ú©Û’ سوکھنے دیں اس سے Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©ÛŒ عمر طویل ہو جاتی ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Gharelu Totkay

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج

Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف

Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی

Kitchen Bhi Beauty Box Bhi

ٹوٹکے

Totkay

ٹوٹکے

Totkay

چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ

Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha

پارلر جانے کی ضرورت نہیں

Parlour Jane Ki Zaroorat Nahi

ٹوٹکے

Totkay

کھانسی دور بھگانے کے نسخے

Khansi Dur Bhagane Ke Nuskhe

ٹوٹکے

Totkay

ٹوٹکے

Totkay

Special Gharelu Totkay article for women, read "Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.