Totkay - Article No. 3285

Totkay

ٹوٹکے - تحریر نمبر 3285

ہر گھر کیلئے مفید

جمعرات 27 جون 2024

شمع عنصر
قیمتی اور نازک قسم کی کراکری کو پیک کرتے ہوئے یا الماری میں رکھتے ہوئے ہر دو پلیٹوں کے درمیان کاغذ رکھیں۔اس طرح ان پر نامعلوم خراشیں نہیں پڑیں گی۔
اگر پریشر ککر کھولتے ہوئے اس کے اندر کا گرم مواد آپ پر گر جائے یا کہیں سے بھی تھوڑی بہت جلد جل جائے تو آپ صابن کی جھاگ اس جگہ پر لگائیں حتیٰ کہ آپ کو سکون محسوس ہونے لگے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }


عام طور پر شیشے کے گلاس ایک دوسرے کے اندر رکھنے سے چپک جاتے ہیں تو ایسی صورت میں گلاس کے اندر برف یا برف کا پانی ڈال دیں اور پھر باہر کے گلاس کو گرم پانی کے برتن میں ڈبوئیں تو گلاس علیحدہ ہو جائیں گے۔
کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھانے سے موٹاپا دور ہوتا ہے۔
کمزور لوگ اگر روزانہ دس دانے انجیر کھا لیا کریں تو دبلا پن ختم ہو جائے گا۔

ٹماٹروں کے سروں پر اگر تھوڑا سا موم لگا کر رکھ دیں تو کئی دن تک ٹماٹر تازے رہیں گے۔
پپیتا سینے کے بلغم کو ختم کرتا ہے۔پیٹ کے امراض کیلئے مفید ہے اور نظام انہضام کو درست کرتا ہے۔
جن لوگوں کے پاؤں میں پسینہ بہت آتا ہے وہ جوتے پہننے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر پھٹکڑی پیس کر لگا لیں تو پاؤں میں پسینہ نہیں آئے گا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Gharelu Totkay

اپنے ہاتھوں پیروں کی حفاظت خود کریں

Apne Hathon Pairon Ki Hifazat Khud Karen

کینو کے چھلکے بے کار نہیں

Kinnow Ke Chilke Bekar Nahi

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

ٹوٹکے

Totkay

الماری کی صفائی آسان نہیں تو مشکل بھی نہیں

Almari Ki Safai Aasan Nahi To Mushkil Bhi Nahi

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج

Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف

Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی

Kitchen Bhi Beauty Box Bhi

ٹوٹکے

Totkay

چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ

Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha

پارلر جانے کی ضرورت نہیں

Parlour Jane Ki Zaroorat Nahi

Special Gharelu Totkay article for women, read "Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.