Totkay - Article No. 3266

Totkay

ٹوٹکے - تحریر نمبر 3266

گھر کے چھوٹے موٹے مسائل کا آسان سا حل

جمعرات 25 اپریل 2024

چھائیاں دور کرنے کیلئے
Ù¾Ú©Û’ ہوئے پپیتے Ú©Ùˆ چھیل کر اس کا گودا بنا لیں‘ اس میں آدھا چائے کا چمچہ جیلاٹن ملا کر فریج میں رکھ دیں جب سیٹ ہو جائے تو اسے چہرے پر اچھی طرح سے لگائیں‘10 منٹ Ú©Û’ بعد Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی سے چہرہ دھو لیں جھائیوں کیلئے بہترین ہے۔
خستہ فرنچ فرائز بنانے کیلئے
فرنچ فرائز ہر گھر میں بنتے ہیں اور تمام بچے شوق سے فرنچ فرائز کھاتے ہیں لیکن فرنچ فرائز خستہ نہ ہوں تو مزہ نہیں آتا۔
اگر خستہ اور مزے دار چپس بنانے ہوں تو آلو کاٹ کر انہیں تھوڑی دیر کیلئے نمک اور سرکہ ملے پانی میں ڈبو دیں۔جب فرنچ فرائز تلنے ہوں تو آلوؤں کا پانی پھینک کر انہیں کاغذ پر پھیلا دیں۔پانی خشک ہو جائے تو نیم گرم تیل میں شامل کریں اور ہلکا سا نمک بھی ملا دیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فرنچ فرائز تل کر اخبار پر نکالیں‘تیل جذب ہو جائے تو بچوں Ú©Ùˆ پیش کریں۔
فریز چاولوں کو تازہ کیجئے
فریز کئے ہوئے چاولوں Ú©Ùˆ تازہ کرنے کیلئے ایک دیگچی میں گرم پانی ڈال کر آنچ پر رکھیں اور چاولوں کا برتن پانی Ú©Û’ اوپر رکھ کر اسٹیم دے لیں‘ جب ایک‘ ایک دانہ الگ‘ الگ ہو جائے تو توے Ú©Û’ اوپر دم پر رکھ دیں بالکل تازہ Ù¾Ú©Û’ ہوئے چاولوں Ú©ÛŒ طرح لگیں Ú¯Û’Û”

ایک دیگچی میں پانی اُبالیں‘ اس میں فریز کئے ہوئے چاول ڈالیں اور فوراً چھان کر دم پر رکھ دیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Gharelu Totkay

اپنے ہاتھوں پیروں کی حفاظت خود کریں

Apne Hathon Pairon Ki Hifazat Khud Karen

کینو کے چھلکے بے کار نہیں

Kinnow Ke Chilke Bekar Nahi

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

ٹوٹکے

Totkay

الماری کی صفائی آسان نہیں تو مشکل بھی نہیں

Almari Ki Safai Aasan Nahi To Mushkil Bhi Nahi

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج

Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف

Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی

Kitchen Bhi Beauty Box Bhi

ٹوٹکے

Totkay

ٹوٹکے

Totkay

چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ

Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha

Special Gharelu Totkay article for women, read "Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.