Totkay - Article No. 3232

Totkay

ٹوٹکے - تحریر نمبر 3232

گھر کے چھوٹے موٹے مسائل کا بہت ہی آسان حل

منگل 9 جنوری 2024

خستہ فرنچ فرائز بنانے کے لئے
اگر فرنچ فرائز بنانے کے بعد نرم پڑ جاتے ہوں تو آلو کاٹنے کے بعد اس میں تھوڑا سا چاول کا آٹا اور کارن فلور ملائیں اور کاغذ کی بھوری ہتھیلی میں ڈال کر اچھی طرح سے ہلائیں اور پھر تلیں۔چپس تیار ہو جائیں تو انہیں جاذب کاغذ پر نکالیں اور ایک چٹکی بیسن چھڑک دیں۔فرنچ فرائز دیر تک خستہ رہیں گے۔

پیٹ کے کیڑوں کے لئے
پیٹ کے کیڑوں کو نکالنے کے لئے ایک پیالی پانی میں 1/2 چائے کا چمچہ کلونجی اور ایک چائے کا چمچہ شہد ڈال کر اچھی طرح سے پکائیں۔اس پانی کو تھوڑا تھوڑا کر کے سارا دن میں پی لیں۔
گرتے ہوئے بالوں کے لئے
اگر آپ Ú©Û’ بال گر رہے ہیں تو روزانہ ایک پیالی دودھ‘ایک پیالی گاجر کا جوس اور ایک اُبلا ہوا چقندر کھائیں‘اس سے بال بہت اچھے اور جان دار ہو جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

علاوہ ازیں گرتے بالوں Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لئے بالوں میں 2 گھنٹوں Ú©Û’ لئے تیل لگائیں‘دھونے Ú©Û’ بعد 1/4 چائے کا چمچہ زیتون کا تیل گیلے بالوں Ú©ÛŒ جڑوں میں لگا کر بال دھوپ میں سکھائیں۔
سموسے کی پٹیاں محفوظ کرنے کے لئے
سموسے کی پٹیوں کو ململ کے کپڑے میں لپیٹیں اور پھر انہیں پلاسٹک کی تھیلی میں لپیٹ کر ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔
اس طرح سے سموسے کی پٹیاں زیادہ عرصے تک تازہ رہیں گی۔
اُنگلیوں کو سیاہی سے بچانے کے لئے
دودھ میں تھوڑا سا بیسن‘ہلدی اور لیموں ملا کر گاڑھا آمیزہ بنائیں۔اسے ہاتھ یا پیروں Ú©ÛŒ سیاہ ہوتی ہوئی اُنگلیوں پر لگا لیں۔چند دنوں Ú©Û’ استعمال سے سیاہ پڑتی اُنگلیاں صاف ہو جائیں گی۔
جھائیاں دور کرنے کے لئے
اگر چہرے پر جھائیاں ہیں تو اُبلے ہوئے چقندر کھائیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔
پپیتے Ú©Û’ ایک Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ú©Ùˆ انگوٹھے سے مسلیں‘اس میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر ہاتھ نیچے سے اُوپر Ú©ÛŒ جانب Ù„Û’ جاتے ہوئے جھریوں پر لگائیں‘پھر Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی سے منہ دھو لیں اور عرق گلاب چہرے پر لگا لیں۔اس عمل Ú©Ùˆ دہرانے سے جھائیاں تیزی سے ختم ہو جاتی ہیں۔
بالوں کی خشکی دور کرنے کے لئے
ایک چائے کا چمچہ اینٹی سیپٹک ماؤتھ واش میں ایک چائے کا چمچہ پانی ملا کر پھینٹیں اور اسے بالوں Ú©ÛŒ جڑوں میں لگا لیں۔10 منٹ Ú©Û’ بعد گرم پانی میں بھیگا ہوا تولیہ سر پر لپیٹ لیں۔اس Ú©Û’ بعد کاربولک سوپ (لال والا) بالوں میں لگائیں اور پھر پورے سر پر باریک Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ کریں‘پھر بال دھو لیں۔چند مرتبہ Ú©Û’ عمل Ú©Û’ بعد خشکی ختم ہو جائے گی۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse More Gharelu Totkay

اپنے ہاتھوں پیروں کی حفاظت خود کریں

Apne Hathon Pairon Ki Hifazat Khud Karen

کینو کے چھلکے بے کار نہیں

Kinnow Ke Chilke Bekar Nahi

بالوں کی خوبصورتی اور چمک کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Khubsurti Aur Chamak Ke Liye Mufeed Totke

ٹوٹکے

Totkay

الماری کی صفائی آسان نہیں تو مشکل بھی نہیں

Almari Ki Safai Aasan Nahi To Mushkil Bhi Nahi

موسمِ سرما کے امراض کا گھریلو علاج

Mausam E Sarma Ke Amraz Ka Gharelu Ilaj

بالوں کی حفاظت کے لئے مفید ٹوٹکے

Balon Ki Hifazat Ke Liye Mufeed Totkay

کارپٹ صاف تو گھر صاف

Carpet Saaf To Ghar Saaf

کچن بھی بیوٹی بکس بھی

Kitchen Bhi Beauty Box Bhi

ٹوٹکے

Totkay

ٹوٹکے

Totkay

چہرے کے دھبے جڑ سے غائب کرنے کا گھریلو نسخہ

Chehre Ke Dhabbe Jar Se Ghaib Karne Ka Gharelu Nuskha

Special Gharelu Totkay article for women, read "Totkay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.