امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان

امریکہ نے ایران کو دفاع کے ذرائع سے محروم کیا اور ہم نے میزائل حاصل کیے،وزیرخارجہ جواد ظریف

اتوار 1 ستمبر 2019 19:00

امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2019ء) یرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران کو دفاع کے ذرائع سے محروم کیا اور ہم نے میزائل حاصل کیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران کو جوہری ایندھن سے محروم کیا، لیکن ہم نے اسے حاصل کیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ ایران کے خلاف ہر حربہ استعمال کرنے کے بعد اب شکایتوں اور دھمکیوں پر اتر آیا ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ اب ایران کو اپنے روایتی صارفین کو تیل فروخت کرنے سے روکنے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے، لیکن ہم تیل کسی بھی گاہک کو بیچ کر دکھائیں گے۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو مخاطب کرتے ہوئے ایرانی ووزیرخارجہ جواد ظریف نے کہاکہ امریکہ دھمکیاں دینا بند کرے۔امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیاں لگنے کے بعد ایران کو اپنے روایتی صارفین کو تیل فروخت کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

امریکہایرانتیلمائیک پومپیو

تہران میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفدکی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ٹوئٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کی برطانوی و امریکی ویکسین کیخلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کو تہران میں قتل کردیا گیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

ایران کا عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی

ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل مار کر تباہ کیا، تصدیق کر دی گئی

ایران پر حملہ کرنے والے ملک کو میدان جنگ بنا دیں گے،جواد ظریف

امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان