ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے اس میں سوار 11 طالبات اور بس ڈرائیور موقعے ہی پر ہلاک

جمعہ 1 ستمبر 2017 20:03

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2017ء) ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے اس میں سوار 11 طالبات اور بس ڈرائیور موقعے ہی پر ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق چار بجے پیش آیا جب ثقافتی میلے میں شرکت کیلئے درجنوں طالبات کو لے کر جانے والی ایک تیز رفتار بس ایران کے جنوبی شہر شیراز کے علاقے داراب میں پلٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور 11 طالبات موقعے ہی پر ہلاک اور مزید 30 افراد زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 13 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ہلاکایرانڈرائیور

تہران میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفدکی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ٹوئٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کی برطانوی و امریکی ویکسین کیخلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کو تہران میں قتل کردیا گیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

ایران کا عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی

ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل مار کر تباہ کیا، تصدیق کر دی گئی

ایران پر حملہ کرنے والے ملک کو میدان جنگ بنا دیں گے،جواد ظریف

امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان