Cricket Spain News

News about Spain Cricket team, get full coverage of Spain team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Spain Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، سپین کی خبریں

ہفتہ 23 دسمبر 2023 11:33

اسپین میں دو پاکستانی نژاد کرکٹر لاپتہ، یورپی میڈیا کی ہیڈ لائنز بن گئی

پاکستانی نژاد دو کرکٹر اسپین میں لاپتہ تفصیلات کے مطابق یونان کی نیشنل کرکٹ ٹیم میں ٹاپ کے دو پاکستانی کھلاڑی لاپتہ ہونے کی خبریں یورپ کے نیوز چینل کی ہیڈ لائنز بن گئی۔یونان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو ... مزید

جمعرات 7 دسمبر 2023 14:57

ٹی10 کرکٹ میں حمزہ سلیم نے 43 گیندوں پر 193 رنز کا انبار لگا دیا

اسپینش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حمزہ سلیم ڈار نے ٹی10 کرکٹ میں سب سے زیادہ انفراد رنز بناکر ریکارڈ قائم کردیا۔یورپین کرکٹ سیریز کے تحت کھیلے جانے والے ٹی10 لیگ مقابلے میں سوہل ہاسپیٹلیٹ اور کاتالونیا ... مزید

پیر 27 فروری 2023 20:50

ٹی 20 کی تاریخ کا کم ترین اسکور، مخالف ٹیم نے ہدف 2 گیندوں پر حاصل کرلیا

ایک بین الاقوامی ٹی 20 میچ میں آئل آف مین کی ٹیم نے ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو یہ ٹیم کبھی حاصل نہیں کرنا چاہتی تھی۔تفصیلات کے مطابق26 فروری 2023 کو برطانیہ کی نیم خود مختار ریاست کی کرکٹ ٹیم ... مزید

پیر 6 ستمبر 2021 17:45

کاتالان کرکٹ فیڈریشن کا اعزاز

یورپین اقوام کی فٹ بال میں دلچسپی سے کون واقف نہیں ؟ لیکن اب یورپ میں کرکٹ دن بدن مقبول ہوتی جارہی ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ایشیائی مہاجرین کی یورپ میں آبادکاری ہے تو دوسری جانب برطانوی حکومت کی بھی ... مزید

پیر 6 ستمبر 2021 11:35

40 پلس ٹورنامنٹ کے اختتام پر کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے بورڈ آف ایگزیکٹو کی میٹنگ

کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے بورڈ آف ایگزیکٹو نے ایک اہم میٹنگ فیڈریشن کے مرکزی آفس میں طلب کی جس کی صدارت فیڈریشن کے صدر شیخ عمار سعید نے کی جبکہ چئیرمین کاتالان کرکٹ فیڈریشن حافظ غلام سرور نے میٹنگ ... مزید

پیر 30 اگست 2021 13:45

40 پلس لیگ کا فائنل کاتالونیا بلیک نے شاندار مقابلے کے بعد جیت لیا

بارسلونا میں کاتالان کرکٹ فیڈریشن کی جانب سے منعقد کیا گیا 40 پلس کا ایونٹ کاتالونیا بلیک نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا۔ کاتالونیا بلیک کے کپتان علی رشید بٹ نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ... مزید

ہفتہ 28 اگست 2021 12:36

40 پلس کنگ آف کاتالونیا کپ

آج 28 اگست شام 5 بجے کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام  کنگ آف کاتالونیا کا فائنل کاتالونیا گرین اور کاتالونیا بلیک کے درمیان  کھیلا جائے گا۔بارسلونا میں گذشتہ دو ہفتوں سے اس لیگ نے شائقین کی بھرپور ... مزید

پیر 23 اگست 2021 10:44

کووڈ انیس کے بعد اسپین کے شہر بارسلونا میں 40 پلس کرکٹ لیگ کا آغاز

کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں 40 پلس کرکٹ میلہ سج گیا جس میں شہر بھر کی سماجی ، سیاسی و کاروباری شخصیات نے بھرپور دلچسپی لیتے ہوئے اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔[short][show_art_pic 408506][/short]کاتالونیا ... مزید

پیر 24 مئی 2021 15:49

پاکستانی خواتین کی کوشش سے بارسلونا میں کرکٹ گراؤنڈ بنے گا

پاکستانی خواتین کی وجہ سے فٹبال کے دیوانوں کے شہر بارسلونا میں کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر کو سب سے زیادہ ووٹ مل گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارسلونا نے اپنے شہریوں کو 30 ملین یوریو کے پیکج کیلئے مختلف پروجیکٹس ... مزید

ہفتہ 30 مئی 2020 14:39

ٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ معروف جریدے فوربز کی 2020ء کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ٹینس سٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لائنل ... مزید

بدھ 11 ستمبر 2019 15:04

کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں

کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق شاداب کو ڈومیسٹک کمٹمنٹس کی وجہ سے وطن واپس جانا پڑا۔ عمران ... مزید

منگل 30 اپریل 2019 16:42

ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا میں ہونے والے یوم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا میں ہونے والے یوم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا کے ایورا کرکٹ کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }