MDKJ Perera News & Updates

MDKJ Perera is famous Cricket player from Sri Lanka , and plays for Sri Lanka Cricket team. Find latest MDKJ Perera news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کوشل پریرا کی خبریں

ہفتہ 26 دسمبر 2015 12:28

ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی، سری لنکن کرکٹر کونسل پریرا پر4 برس کی پابندی عائد ہونیکا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر سری لنکن وکٹ کیپر بلے باز کوسل پریرا پر 4 برس کی پابندی عائد کر دی۔ پریرا ڈوپنگ کیس میں پابندی کی سزا کا سامنا کرنے والے دوسرے سری لنکن پلیئر ہیں، اس ... مزید

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:06

پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ، سری لنکن وزیر کھیل نے سازش قرار دیدیا

سری لنکا کے وزیر کھیل نے حال ہی میں ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کیے جانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کشال پریرا کا دفاع کرتے ہوئے اسے کرکٹر کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔دورہ نیوزی لینڈ پر موجود سری لنکن ... مزید

منگل 8 دسمبر 2015 11:53

سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار ، دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار دے دیا گیا جس کے بعد وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔ وکٹ کیپر بلے باز پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ کا سیمپل رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے ... مزید

جمعرات 16 جولائی 2015 11:50

کوشل پریرا نے سنتھ جے سوریا کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا

سری لنکن ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کوشل پریرا نے ون ڈے کرکٹ تاریخ میں ہم وطن بلے باز سنتھ جے سوریا کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ کوشل پریرا ون ڈے میچز میں تیز ترین ففٹی مکمل کرنے ... مزید

بدھ 15 جولائی 2015 21:48

کوشل پریرا نے پاکستانی باؤلرز کو سنتھ جے سوریا کی یاد دلا دی

نوجوان سری لنکن کوشل پریرا نے پاکستانی باؤلرز کو سابق لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا کی یاد دلا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پالی کیلے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 24سالہ اوپننگ بلے باز نے پاکستانی باؤلرز کی ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }