Cricket Namibia News

News about Namibia Cricket team, get full coverage of Namibia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Namibia Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، نممبیا کی خبریں

بدھ 29 مئی 2024 10:52

صرف 9 کھلاڑی دستیاب، آسٹریلین سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز کی وارم اپ میچ میں شرکت

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے وارم اَپ میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے نمیبیا کیخلاف کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کیساتھ میچ جیت لیا۔ مچل مارش کی قیادت میں آسٹریلیا کی ٹیم کو میچ کے لیے محض 9 کھلاڑی دستیاب تھے اور ... مزید

جمعرات 20 اکتوبر 2022 16:42

ٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا کی شکست، نیدرلینڈز سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدع نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی، ہار کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔ گیلونگ ... مزید

منگل 18 اکتوبر 2022 12:22

ٹی20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکتوں سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ گیلونگ میں کھیلے جارہے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ... مزید

جمعرات 11 اگست 2022 14:42

لاہور قلندرز نے نمیبیا میں گلوبل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ 7 کی چیمپئن لاہور قلندرز نے نمیبیا میں ہونے والی آئندہ گلوبل ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نئی نظر آنے والی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ سکواڈ کی قیادت نوجوان حمزہ نذر کریں گے اور اس میں اسامہ ... مزید

ہفتہ 23 جولائی 2022 14:34

لاہور قلندرز اور بنگال کی ٹیمیں نمیبیا میں ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لیں گی

لاہور قلندرز نے نمیبیا کی میزبانی میں مجوزہ گلوبل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اس دعوت کو قبول کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قلندرز کی نمائندہ ٹیم انڈیا سے بنگال کے خلاف میدان میں اترے ... مزید

بدھ 18 مئی 2022 16:32

زمبابوے اور نمیبیا کے درمیان دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

زمبابوے اور نمیبیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی20میچ کل جمعرات کو کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیومیں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو نمیبیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں ... مزید

منگل 14 دسمبر 2021 17:18

سلیکٹ کرلیں، مفت میں پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار ہوں: کپتان نمیبیا

نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہار ایراسمس پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی خبر سامنے آنے کے بعد ایراسمس نے پی ایس ... مزید

پیر 8 نومبر 2021 11:30

فواد چوہدری نے بھارتی ٹیم کو جلد ایئرپورٹ پہنچنے کا طریقہ بتا دیا

گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ میں کیویز کی فتح کے بعد بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ ایونٹ سے باہر ہونے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارتی کرکٹ ... مزید

جمعرات 4 نومبر 2021 15:40

آئی سی سی ،کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 سپر 12 رائونڈ میں کل جمعہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا،پہلا میچ نیوزی لینڈ اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ سٹیڈیم ،شارجہ میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے ... مزید

بدھ 3 نومبر 2021 14:42

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔اسسٹنٹ کوچ نمیبیا ایلبی مورکل نے نمیبیا کے چینجنگ روم کا دورہ کرنے پر پاکستان ... مزید

بدھ 3 نومبر 2021 13:00

قومی ٹیم کے کھلاڑی نمیبیا کی ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئے،ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی ٹیم کی جانب سے ایسا اقدام کیا گیا جسے جان کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو جائیں گے ۔ تفصیلات ... مزید

منگل 2 نومبر 2021 22:40

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }