زمبابوے اور نمیبیا کے درمیان دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

میزبان ٹیم کو نمیبیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے

بدھ 18 مئی 2022 16:32

بلاوائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2022ء) زمبابوے اور نمیبیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی20میچ کل جمعرات کو کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیومیں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو نمیبیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ کل جمعرات کو، تیسرا میچ 21مئی ،چوتھا میچ 22مئی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 24مئی کو کھیلا جائے گا۔ پانچ میچوں کی سیریز کے تمام میچز کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلے جائیں گے۔نمیبیا کی ٹیم گیرہارڈ ایراسمس کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ میزبان ٹیم کو کریگ ارون لیڈ کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 18/05/2022 - 16:32:28
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

کرکٹ