Karate News in Urdu

Updated Karate News - Read latest Karate news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Karateers. Live news updates about the Karate happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کراٹے کی خبریں

جمعرات 25 اپریل 2024 12:45

بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش

بلوچستان حکومت نے دبئی میں کراٹے کومبیٹ مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کرنیوالے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش کردی ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراٹے کومبیٹ میں پاکستانی ٹیم ... مزید

جمعہ 19 اپریل 2024 13:07

دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا

پاکستان کی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان رانا سنگھ کو تھپڑ رسید کر دیا جو کہ کراٹے کمبیٹ 45 کی تیاری میں منعقد کی گئی تھی۔ مین ایونٹ آج رات دبئی میں ... مزید

بدھ 3 اپریل 2024 12:30

کراٹے کامبیٹ 45: سلمان خان کی میزبانی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کراٹے کمبیٹ 45 کے دوران 20 اپریل کو دبئی ٹینس اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت ٹیم ایونٹ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ کراٹے کمبیٹ دنیا کی پریمیئر فل کانٹیکٹ کراٹے لیگ، دبئی میں ہونے والے ایونٹ کی میزبانی سابق ... مزید

اتوار 3 دسمبر 2023 15:11

ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ، پاکستان کی آرزو نے سونے کا تمغہ جیت لیا

7ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے 66 کلو گرام کی کلاس میں گولڈ ... مزید

پیر 3 اپریل 2023 13:19

بلوچستان میں پیدا ہونے والے شاہ زیب رند نے امریکا میں کامبیٹ کراٹے چیمپئن شپ لیگ جیت لی

فلوریڈا میں کمبیٹ کراٹے چیمپئن شپ لیگ کے ایک سنسنی خیز فائنل میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے لائٹ ویٹ کیٹیگری میں فتح حاصل کی۔ بلوچستان میں پیدا ہونے والے ایتھلیٹ یہ شاندار کارنامہ انجام دینے والے ... مزید

پیر 28 نومبر 2022 11:42

ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ،پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی میڈل جیت لیا۔ انفرادی کاٹا ایونٹ میں سینئر اور انڈر 21 کیٹیگری میں ارشاد علی نے شاندار پرفارمنس ... مزید

اتوار 2 اکتوبر 2022 15:45

متحدہ عرب امارات ،پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کھلاڑی کے لیے یہ واقعی ایک بڑی جیت ہے۔ انہوں نے یکم اکتوبر ... مزید

جمعہ 9 ستمبر 2022 13:08

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ ،پاکستان کے حمزہ اقبال راجہ نے برانز میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجہ نے برانز میڈل جیت لیا۔برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا 84 کلوگرام ... مزید

بدھ 27 اپریل 2022 14:41

مارشل آرٹس کیٹیگری میں پاکستان نے بھارت اور چین کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے

پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے ماشل آرٹس کیٹیگری میں مزید دو ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز ... مزید

بدھ 30 مارچ 2022 16:33

ْشن بوکو شوتوکان کراٹے انسٹیٹیوٹ لاہور کی پہلی کلر بیلٹ پروموشن و کراٹے ڈیمانسٹریشن تقریب

شن بوکو شوتوکان کراٹے انسٹی ٹیوٹ لاہور کی پہلی کلر بیلٹ پروموشن تقریب اور کراٹے ڈیمانسٹریشن، شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کی زیر نگرانی ''دی اسپورٹس اکیڈمی'' لاہور میں کامیابی کے ساتھ ... مزید

پیر 14 فروری 2022 15:31

پہلی فی میل ورچوئل ورلڈ کراٹے چمپئن شپ ملائشیاء میں ویلنشیا کراٹے کلب کی خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

پہلی فی میل ورچوئل ورلڈ کراٹے چمپئن شپ ملائشیاء 2022میں ویلنشیا کراٹے کلب کی خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، دو گولڈ، تین سلور اور ایک برائونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

پیر 10 جنوری 2022 16:33

ْنکاپ کراٹے کے وفد کی سیکریٹری سندھ اولمپکس احمد علی راجپوت اور ماسٹر اصغر بلوچ سے ملاقات

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے صدر سینسی عبدالحمید کی قیادت میں وفد کی سیکریٹری سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن احمد علی راجپوت اور ایسوسی ایٹس سیکریٹری ماسٹر اصغر بلوچ سے SOAکے دفتر میںملاقات ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }