کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ ،پاکستان کے حمزہ اقبال راجہ نے برانز میڈل جیت لیا

جمعہ 9 ستمبر 2022 13:08

کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ ،پاکستان کے حمزہ اقبال راجہ نے برانز میڈل جیت لیا
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2022ء) کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجہ نے برانز میڈل جیت لیا۔برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا 84 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں شریک تھے ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
اپنی پہلی فائٹ میں حمزہ نے بھارت کے وویک تیجا کو 0-8 سے شکست دی تھی لیکن دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو کیلوے نے 2-7 سے ہرایا۔ کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ریپشج رانڈ میں حمزہ نے ویلز کے نیتھن پریسے کو 5-11 سے شکست دی اور پھر برانز میڈل کی باٹ کیلئے انہوں نے قبرض کے کراٹیکا ڈمیترس کو ڈیماٹرائیڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد5-8 سے ہرایا اور برانز میڈل اپنے نام کیا۔
وقت اشاعت : 09/09/2022 - 13:08:17
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانبھارت