Cricket France News

News about France Cricket team, get full coverage of France team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of France Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، فرانس کی خبریں

ہفتہ 24 اگست 2024 17:47

ایمبسیڈر کرکٹ ٹورنامنٹ، متری کلب نے سخت مقابلے بعد ارجنٹینا کلب کو ہرا کر فتح اپنے نام کرلی

پاکستان کے 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایمبسڈر کرکٹ کپ کے پانچویں ایڈیشن کا فائنل میچ کھیلا گیا- فائینل میچ کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور ڈاکٹر حمزہ ... مزید

پیر 21 نومبر 2022 16:07

ورلڈ کپ اور اولمپک گیمز سمیت کھیلوں کے بڑے مقابلوں پر دہشتگرد ڈرون حملوں کا خدشہ

ورلڈ کپ اور اولمپک گیمز جیسے کھیلوں کے بڑے مقابلوں کے موقع پر ڈرون سے دہشت گرد حملے حقیقی خطرہ ہیں۔ یہ بات فرانسیسی وزیر داخلہ نے دوحہ ،قطر سے اے ایف پی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جیرالڈ ... مزید

پیر 1 اگست 2022 12:04

کیریئر کے پہلے 4 ٹی ٹونٹی میں ففٹی پلس سکورز، گسٹائو مک کیون کا عالمی ریکارڈ

فرانس کے گسٹائو مک کیون ٹی 20 انٹرنیشنل کے ابتدائی 4 میچز میں مسلسل ففٹی یا زائد رنز کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نیپال کے کوشال بھورٹیل نے کیریئر کے ابتدائی 3 میچز میں ففٹی یا زائد رنز سکور کیے ... مزید

منگل 26 جولائی 2022 14:10

فرانسیسی بلے باز ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سنچری بنانیوالے کم عمر ترین بلے باز بن گئے

فن لینڈ میں جاری تیسرے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ 18 سال اور 280 دن کی عمر میں فرانسیسی اوپننگ بلے باز گسٹاو میک کیون T20I سنچری بنانے والے سب سے کم ... مزید

جمعہ 10 اپریل 2020 15:57

راجر فیڈرر نے ویرات کوہلی کو گھر پر ٹینس کھیلنے کا چیلنج دیدیا

سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو گھر پر ٹینس کھیلنے کا چیلنج دیدیا۔راجر فیڈرر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سفید لباس میں ملبوس ہیٹ پہنے ریکٹ سے ٹینس بال کو دیوار پر تیزی سے ہٹ ... مزید

پیر 7 دسمبر 2015 23:10

معروف مسلمان فٹبالر کریم بینزیما فرانس کی ٹیم سے فارغ

معروف مسلمان فٹبالر کریم بینزیما فرانس کی ٹیم سے فارغ کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ فٹ بال فیڈریشنکی جانب سے معروف مسلمان فٹ بالر کریم بینزیما کو مبینہ طورپر ساتھی کھلاڑی میتھیو والبیونا ... مزید

منگل 1 ستمبر 2015 13:14

کرکٹ کا پہلا مقابلہ 1478ء میں فرانس میں ہونے کا انکشاف

تاریخ دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کا کھیل سب سے پہلے فرانس میں کھیلا گیا لہذا اس کھیل کا موجد برطانیہ نہیں بلکہ فرانس ہے ۔ پہلے تاریخ دانوں کا خیال تھا کہ کرکٹ 1550ء میں برطانوی سرزمین پر شروع ہوئی ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }