گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ‘ روحان نوری نے مینز اور بوائز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے

ہفتہ 4 جنوری 2025 15:13

گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ‘ روحان نوری نے مینز اور بوائز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2025ء)روحان نوری نے گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز اور بوائز سنگلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے جبکہ خواتین کا ٹائٹل شازیہ ساجد نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
اس موقع پر گن اینڈ کنٹری کے سیکرٹری عمران افراز خان بھی موجود تھے جبکہ نعمان افضل نے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیئے۔ مینز سنگلز کے فائنل میچ روحان نوری نے عادل فاروق کو 5-8 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا جبکہ بوائز سنگلز کے فائنل میں بھی روحان نوری نے ماحد محمود کو 4-8 سے کامیابی حاصل کر لی جبکہ لیڈیز سنگلز کے فائنل میں شازیہ ساجدنے لیلہ رخ کو 6-8 سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ چیمپئن شپ میں 60 مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
وقت اشاعت : 04/01/2025 - 15:13:02
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ٹینس