Cricket Australia News

News about Australia Cricket team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، آسٹریلیا کی خبریں

منگل 7 جنوری 2025 20:26

چیمپئینز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کو لیکر پھوٹ پڑگئی

ٹی20 ورلڈکپ میں وائٹ بال فارمیٹ کیلئے نامزد ہونیوالے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمئینز ٹرافی کیلئے سلیکٹرز نے آل رانڈر ہاردک پانڈیا کی ... مزید

منگل 7 جنوری 2025 12:31

پی ایس ایل 10: سٹیو سمتھ نے ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کرلی، کین ولیمسن کا بھی انکار

سٹیو سمتھ نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کر لی، انھوں نے دیگر مصروفیات کو فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے جبکہ کین ولیمسن بھی انکار کر چکے ہیں البتہ انھیں منانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں۔ نجی ٹی ... مزید

پیر 6 جنوری 2025 14:12

بچے کے ولادت، پیٹ کمنز سری لنکا نہیں جائیں گے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز دورۂ سری لنکا سے چھٹی لیں گے، انہوں نے آرام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز دوسرے بچے کے ولادت کے باعث بھی سری لنکا نہیں جائیں گے جبکہ ان کی غیر موجودگی ... مزید

پیر 6 جنوری 2025 11:43

جے شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کی نئی چال، کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور

بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کو اپنےہاتھوں میں لینے کا منصوبہ بنا لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں بورڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکرٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے ... مزید

جمعرات 2 جنوری 2025 16:18

’یہ بدقسمتی ہے‘، بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر شین واٹسن کا ردعمل

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نا جانے کو بدقسمتی قرار دیدیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سڈنی ٹورکے دوران گفتگو کرتے ہوئے 43 سالہ شین ... مزید

جمعرات 2 جنوری 2025 14:19

روہت شرما آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے مہمان کپتانوں میں بدترین اوسط کے مالک بیٹر بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے مہمان کپتانوں میں بدترین اوسط کے مالک بن گئے۔ 37 سالہ روہت شرما نے اب تک آسٹریلیا کے دورے میں 5 اننگز میں محض 6.20 کی اوسط سے صرف 31 رنز سکور ... مزید

منگل 31 دسمبر 2024 21:19

آسٹریلیا کے سب سے جارح مزاج بلے باز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کروا لی

 سابق آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھی پی ایس ایل 10 کے لیے ’ہاں‘ کردی ہے۔ [short][show_embed_fbpost 702][/short] پاکستان سپر لیگ 11 جنوری 2025ء کو بلوچستان کے شہر گوادر میں 10 ویں ایڈیشن کے لیے اپنے انتہائی ... مزید

منگل 31 دسمبر 2024 16:39

پی ایس ایل 10: وارنر، سمتھ اور ولیمسن کی شرکت تاحال فائنل نہ ہوسکی

پاکستان سپر لیگ 11 جنوری 2025ء کو بلوچستان کے شہر گوادر میں 10 ویں ایڈیشن کے لیے اپنے انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتخاب کے لیے دستیاب غیر ملکی کھلاڑیوں ... مزید

پیر 30 دسمبر 2024 12:38

میلبورن میں شکست، بھارت کیلئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا مزید دشوار ہوگیا

میلبورن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر اس کا ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا مزید دشوار بنا دیا۔ میلبورن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر بھارت کے ٹیسٹ چیمپئن ... مزید

پیر 30 دسمبر 2024 11:58

میلبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے آخری سیشن میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 5ویں روز بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی سریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ... مزید

ہفتہ 28 دسمبر 2024 12:07

سٹیو سمتھ نے یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر سٹیو سمتھ نے پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا۔ میلبورن میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم 474 رنز بنا کر ... مزید

جمعہ 27 دسمبر 2024 14:26

سٹیو سمتھ نے بھارت کیخلاف 11ویں ٹیسٹ سنچری کے ساتھ تاریخ رقم کر دی

سٹیو سمتھ نے میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران بھارت کے خلاف اپنی 11ویں سنچری سکور کر کے اپنا نام ریکارڈ کی کتابوں میں درج کر لیا جس کی ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ سمتھ نے ہندوستانی ٹیم ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }