Karachi News in Urdu

News about Karachi City کراچی شہر کی خبریں - Read Local Karachi News and Breaking Karachi News on UrduPoint Local section of Karachi City. Full coverage of Karachi Pakistan including photos, videos and more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کراچی کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 10 جنوری 2025 13:47

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑے کھلاڑی انجریز کا شکار

پاکستان میں 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کئی نامور کھلاڑی انجریز کا شکار ہیں اور ان کی میگا ایونٹ میں شمولیت غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے۔جیسے جیسے آئی سی سی کا بڑا ایونٹ قریب ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:40

اوورسیز پاکستانیوں نے6 ماہ کے دوران 17ارب 84کروڑ ڈالر وطن بھجوا کر ریکارڈ بنا ڈالا

سٹیٹ بینک نے ورکرز ترسیلات زر کا ماہانہ اور6 ماہ کا ڈیٹا جاری کردیا،اوورسیزپاکستانیوں نے ترسیلات زر بھجوانے کے پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے،سٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے ترسیلات زر بھجوانے کی رپورٹ جاری کر ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:39

دسمبر 2024ء کے دوران ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر آئے‘ 5.6 فیصد اضافہ

دسمبر 2024ء کے دوران ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر آئے جو ماہ بہ ماہ 5.6 فیصد اضافہ ہے۔کارکنوں کی ترسیلات زر میں مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 17.8 ارب ڈالر آئے جو مالی سال 24ء کی پہلی ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:38

سعودی عرب، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق 7 بھکاریوں سمیت 232 افراد سعودی عرب جبکہ یو اے ای سے 21 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، اسی طرح چین، ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:38

چیمئنز ٹرافی کے میچ کا بائیکاٹ، جنوبی افریقا، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں آوازیں اٹھنے لگیں

آسٹریلیا، برطانیہ کے بعد اب جنوبی افریقا میں بھی چیمپئنز ٹرافی کے خاص میچز کے بائیکاٹ کے حوالے سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔آسٹریلیا کے چیمئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف دو میچز نہ کھیلنے کے فیصلے ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:16

کراچی، 24 گھنٹوں میں بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافر آف لوڈ

کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 24 گھنٹے میں مزید 35 مسافر آف لوڈ کردیے گئے۔18 مسافروں کو عمرہ ویزہ پر سعودی عرب جاتے ہوئے ایڈوانس ہوٹل بکنگ نہ ہونے اور اخراجات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیا ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:16

کراچی‘ کار سوار اسمگلر نے فرار کی کوشش میں کوسٹ گارڈ کے اہلکار کو ٹکر ماردی

کراچی میں ایم 9 موٹروے پر کار سوار اسمگلر نے فرار ہونے کی کوشش میں کوسٹ گارڈ کے اہلکار کو ٹکر ماردی جس سے کوسٹ گارڈ کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا اور اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:07

کراچی‘ واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی‘ڈرائیور موقع سے فرار

کراچی میں واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔دوسری ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 12:07

کراچی میں ٹینکرز موت بانٹتے پھر رہے ہیں‘ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ معاشی حب کراچی میں ٹینکرز موت بانٹتے پھر رہے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے۔گورنر سندھ نے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر ٹینکر سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ تشویش ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 11:57

عمران اشرف بیسٹ ہوسٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

نجی ٹی وی کے میزبان عمران اشرف بیسٹ ہوسٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔کراچی میں پی بی سی ایف نیشنز لیڈز ایوارڈز کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عمران اشرف کو ایوارڈ سے نوازا ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 11:57

نئے ڈرامہ سیریل ’’من مرضی‘‘کا آغاز ہو گیا

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے نئے ڈرامہ سیریل ’’من مرضی‘‘کا جیو ٹی وی پر آغاز ہوگا۔ رابعہ رزاق کے قلم سے لکھی گئی کہانی کو زاہد محمود نے دلکشی اور دلچسپی کے پیرائے میں عکس بند کیا ہے۔ ڈرامے ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 11:57

ہانیہ عامر کی بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے ٹیلنٹ اور حسِ مزاح کی تعریف

پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین ذاکر خان کی حسِ مزاح کی تعریف کی ہے۔چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب جانی اور پسند کی جاتی ہیں۔شوبز انڈسٹری ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 11:57

میں نے 8 سال کی عمر میں پی ٹی وی کے شو کی میزبانی کی، عائشہ عمر کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 8 سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک شو کی میزبانی کر چکی ہیں۔عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

دھابیجی کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

دھابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار موٹر سائیکل سے ٹکرا نے سے کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کار سوار 2خواتین سمیت 4افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دھابیجی ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

15روزہ گل زمین فٹبال کپ میں 3 روز کے دوران 3 مختلف گراؤنڈز میں کھیلے گئے 24 میچز کے دوران 80 گول کیے گئے

مسلم یوتھ لیگ اور پیغام پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ گل زمین فٹبال کپ میں 3 روز کے دوران 3 مختلف گرانڈز میں کھیلے گئے 24 میچز کے دوران 80 گول کیے گئے،آل برادرز نے ہیٹرک کرکے ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک این نارتھ ناظم آباد کی پرنسپل عائشہ توقیر کا تبادلہ

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک این نارتھ ناظم آباد کی پرنسپل عائشہ توقیر کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اسی کالج میں ایڈمنسٹریٹریٹو پوسٹ پر تعینات کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے خلاف دائر 22-اے درخواست پر عدالتی فیصلہ جاری کر دیا گیا

ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے خلاف دائر 22-اے درخواست پر عدالتی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے ملیر کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی، جس میں انہوں نے الزام لگایا ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

عصر حاضر میں نوجوان نسل کے مسائل اور ان کا حل سیرتِ طیبہ کی روشنی میں کے موضوع پر سیمینار

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’’عصر حاضر میں نوجوان نسل کے مسائل اور ان کا حل سیرتِ طیبہ کی روشنی میں‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینارسرسیدیونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹرمنورحسین ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

میئر کراچی ، ڈپٹی میئر کے ہمراہ (آج) پھولوں کی نمائش کا افتتاح کریںگے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ آج ، باغ جناح فریئر ہال میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت پانچویں سالانہ پھولوں کی نمائش2025ء کا افتتاح کریں گے، پھولوں کی نمائش ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 06:50

قبرستانوں میں کے ایم سی کے بائی لاز اور تدفین کے لئے مقررہ نرخ پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے،میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام قبرستانوں میں کے ایم سی کے بائی لاز اور تدفین کے لئے مقررہ نرخ پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے، کے ایم سی کے رجسٹرڈ قبرستانوں ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }