Makkah News in Urdus

Makkah Urdu News - Read Local & Important news of Makkah, Saudi Arabia in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

مکہ مکرمہ کی خبریں

اتوار 4 مئی 2025 11:25

گھوڑوں پر حج کا سفر، 4 عازمین یورپ سے سعودی عرب پہنچ گئے

یورپ سے گھوڑوں پر سوار 4 عازمین حج 8 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرکے مملکت کے سرحدی علاقے میں داخل ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سپین سے تعلق رکھنے والے تین عازمین نے آبا و اجداد کی یادیں تازہ کرنے کے لیے ... مزید

جمعرات 17 اپریل 2025 12:41

حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب نے رواں برس حجاج کرام کی سہولت اور انہیں گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ کے نائب گورنر ... مزید

منگل 15 اپریل 2025 13:16

حج سیزن میں مکہ مکرمہ داخلے کے پرمٹ کیلئے نیا پلیٹ فارم لانچ

سعودی عرب نے عازمین اور مقیم غیرملکیوں کی آسانی کیلئے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں داخلے کے پرمٹ کے حصول کیلئے نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی ڈیٹا ... مزید

جمعہ 28 مارچ 2025 22:31

29 ویں شب پر مسجد الحرام میں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی

29 ویں شب پر مسجد الحرام میں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ممکنہ طور پر آج رمضان المبارک کی آخری شب ہے۔ اس موقع پر سعودی عرب کی تمام مساجد میں عبادات کا خصوصی اہتمام دیکھنے ... مزید

ہفتہ 22 مارچ 2025 13:03

آخری عشرے میں عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں، جس کا مقصد ماہِ ... مزید

جمعرات 20 مارچ 2025 22:48

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد الحرام سمیت کئی سعودی شہروں میں موسلادھار بارش

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد الحرام سمیت کئی سعودی شہروں میں موسلادھار بارش، مکہ مکرمہ، جدہ سمیت کئی سعودی علاقوں میں کئی گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش کے باعث ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ... مزید

ہفتہ 15 مارچ 2025 15:27

عمرہ زائرین اور نمازیوں کو آمدورفت کیلئے آن لائن بکنگ کی سہولت

اسلام کی دو مقدس ترین مساجد کے انچارج سعودی حکام نے مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کو لے جانے کے لیے ایک متحد پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے کیوں کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران زائرین ... مزید

جمعرات 13 مارچ 2025 14:36

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ڈیجیٹل سروسز میں اضافہ کردیا

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے ڈیجیٹل سروسز میں اضافہ کردیا گیا۔ مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اتھارٹی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کو ... مزید

ہفتہ 8 مارچ 2025 15:25

ایک دن میں سب سے زیادہ عمرہ حاضری کا نیا ریکارڈ قائم

ایک دن میں سب سے زیادہ عمرہ حاضری کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک ہی دن میں عمرہ ادا کرنے والوں کی سب سے زیادہ ... مزید

جمعرات 6 مارچ 2025 12:01

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لئے کھول دیا گیا

ادارہ امورحرمین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کی ادائیگی کے لئےکھول دیا گیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق ادارہ امور حرمین نے اعداد وشمار کے حوالے سے بتایا کہ مسجد الحرام کی تیسری ... مزید

اتوار 2 مارچ 2025 15:10

مسجدالحرام میں زائرین کیلئے 56 لاکھ افطار پیکٹ کا انتظام

الحرمین الشریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام کے زائرین کے لیے 56 لاکھ افطار پیکٹ کا انتظام کر رکھا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق الحرمین الشریفین انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ... مزید

بدھ 12 فروری 2025 14:09

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے

سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اس سال حج کی ادائیگی کے خواہشمند شہریوں اور مسلمان غیرملکی باشندوں کے لیے قوانین کا اعلان کیا ہے، اس ضمن میں ... مزید

پیر 10 فروری 2025 15:37

حج کیلئے عازمین کے ساتھ بچوں کے جانے پر پابندی عائد

سعودی عرب نے حج کے دوران عازمین کے ساتھ بچوں کے جانے پر پابندی عائد کردی۔ گلف نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے 2025ء کے حج سیزن کے دوران بچوں کے حجاج کے ساتھ جانے پر پابندی ... مزید

منگل 12 نومبر 2024 16:47

عمرہ زائرین کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر

عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر کردیئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ادارہ امورحرمین شریفین نے حجر اسماعیل علیہ السلام ’حطیم‘ میں جانے کے ضوابط کا اعلان کیا ہے، ... مزید

بدھ 6 نومبر 2024 16:00

موسم کی تبدیلی‘ عمرہ زائرین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

سعودی عرب میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عمرہ زائرین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق امورحرمین کے ادارے نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ تبدیل ہوتے ہوئے موسم کے تقاضوں کے پیش ... مزید

اتوار 13 اکتوبر 2024 12:10

حج وعمرہ کے عارضی ورک ویزوں کی فروخت جرم قرار

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی نے انتباہ جاری کیا ہے کہ حج وعمرہ کے لیے عارضی ورک ویزوں کو فروخت کرنا جرم ہے، 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج کی جانب سے سیزنل ... مزید

جمعرات 3 اکتوبر 2024 15:36

مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن پولیس نے پاکستانی رہائشی محمد عاشق محمد گل کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار ... مزید

بدھ 2 اکتوبر 2024 16:28

حج و عمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزہ کے نئے ضوابط جاری

سعودی عرب نے حج و عمرہ خدمات کیلئے عارضی ورک ویزہ سے متعلق نئے ضوابط جاری کردیئے۔ مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی کابینہ نے حج وعمرہ کے شعبے میں بیرون ملک سے عارضی کارکنوں کی ... مزید

بدھ 4 ستمبر 2024 17:16

مکہ مکرمہ میں شدید بارشیں، عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں شدید بارشوں کے باعث عمرہ زائرین کے لیے گائید لائنز جاری کردیں۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکام نے عمرہ یا زیارت کرنے کا ارادہ رکھنے والے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بارش ... مزید

بدھ 4 ستمبر 2024 14:17

سعودی عرب میں قتل اور ہیروئن سمگلنگ پر 2 پاکستانیوں کو سزائے موت

سعودی عرب میں قتل اور ہیروئن سمگلنگ کے الگ الگ جرم پر 2 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ المرصد اخبار کے مطابق ایک پاکستانی شہری علی اکبر نور احمد نے ان کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے سعود بن علی بن بخیت ... مزید

Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'Load More '; } } } http.send(params); }