Lurka Dr Sai - Joke No. 612

لڑکا ڈاکٹر سے - لطیفہ نمبر 612

لڑکا (ڈاکٹر سے) : کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔ ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔ لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے“۔

Urdu Jokes