Lift - Joke No. 733

لفٹ - لطیفہ نمبر 733

لفٹ میں ایک ساتھ بہت سے لوگ سوار ہو گئے۔ آپریٹر نے بٹن دبایا لیکن لفٹ اپنی جگہ نہ ہلی۔ اس نے درخواست کی کم از کم ایک فرد لفٹ سے اتر جائے۔ ایک نہایت موٹی خاتون نے ایثار کا مظاہرہ کیا اور لفٹ سے اتر گئیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

کئی دوسرے لوگ اب بھی باہر ہی اپنی باری کے انتظار میں کھڑے تھے۔ آپریٹر نے دوبارہ بٹن دبایا تو لفٹ واقعی اوپر روانہ ہو گئی۔ موٹی خاتون نے دوسرے لوگوں کی طرف دیکھتے ہوئے قدرے شرمندگی سے کہا۔ ”میرا وزن اتنا زیادہ نہیں کہ لفٹ میری وجہ سے رک جاتی دراصل آج میرے ذہن پر بوجھ بہت زیادہ ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

جج مجرم سے

Judge Mujrim Se

جج

Judge

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird Se

اسی سالہ بوڑھے

80 Sala Borha

ایک صاحب

Aik Sahib

فوجی اپنے افسر سے

Foji Apne Afsar Se

پاگل کتا

Pagal Kutta

باپ بیٹے سے

Baap Bete Se

حیران کن تحفہ

Hairan Kun Tohfa

میں بھی موجود ہوں

Mein Bhi Mojood Hon

ہمراہی

Hamrahi

ہوٹل

Hotel