Shaadi - Joke No. 572

شادی - لطیفہ نمبر 572

ایک جگہ شادی ہو رہی تھی گھر والوں نے دیگ کے پاس اپنے رشتے دار کو بٹھا دیا تا کہ وہ مہمانوں کو حساب سے کھانا تقسیم کرے وہ آدمی اپنے رشتے داروں کو دو بوٹیاں اور ایک آلو دیتا اور نا واقف کو ایک آلو اور شوربا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

شادی میں ایک اجنبی کھانا لینے گیا اس کی پلیٹ میں آلو اور شوربا ڈال دیا گیا وہ بوٹی کی امید لے کر دوسری مرتبہ کھانا لینے گیا پھر شوربا اور آلو ملا تو اس نے کہا:” بھائی صاحب! کوئی ہڈی والا آلو نہیں ہے“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

اخراجات کا ذمہ دار

Akhrajat Ka Zimmedar

ایک کمرہ جماعت

Aik Kamra Jamat

چیمپین

Champion

بڑے آئے سمجھانے والے

Barray Aaye Samjhane Walay

ہوٹل

Hotel

ایک پاکستانی

Aik Pakistani

شخص

Shaks

ڈاکڑ اور مریض

Dr Aur Mareez

بیگم شوہر سے

Begum Shohar Se

شادی

Shaadi

استاد

Ustaad

گڑھا

Garha